قومی خبریں

راہل گاندھی کے خلاف دہلی کے 2 تھانوں میں شکایت

نئی دہلی15اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف قومی دارالحکومت دہلی کے باراکھمبا اور تلک مارگ تھانے میں شکایت درج کی گئی ہے۔ یہ شکایت دہلی کینٹ #عصمت دری متاثرہ خاندان کی شناخت ظاہر کرنے پر ایف آئی آر درج کرنے کے لیے دی گئی تھی۔ دونوں تھانوں نے دونوں…

مزید پڑھیں »

پہلے ایوانوں میں وکلاء کی بڑی تعدادہوتی تھی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے پارلیمنٹ میں تعطل پرناراضگی ظاہرکی 

نئی دہلی15اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کے چیف جسٹس (سی جے آئی) این وی رمنا نے آج پارلیمنٹ کے کام کاج پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے نہ صرف پارلیمانی رکاوٹوں پرتوجہ دی بلکہ ایوان کے اندر قوانین پر بحث کے لیے وقت کم کرنے پر…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا کاطیارہ 126 مسافروں کے ساتھ کابل سے روانہ

نئی دہلی15اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئر انڈیا کی آخری پرواز جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے بھارت کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ یہ آج رات نئی #دہلی پہنچ جائے گی۔ ذرائع نے بتایاہے کہ ایئر انڈیاکے طیارے AI-244 میں 126 #مسافر سوار ہیں۔ طالبان کے حملوں کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

دل دیا ہے جاں بھی دیں گے اے وطن تیرے لئے

15 اگست یوم آزادی کے موقع پر ممبئی 14 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندی فلمی سنیما میں حب الوطنی سے لبریز فلموں اور نغموں کا ایک اہم کردار رہا ہے اور اس کے ذریعے فلمساز لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو آج بھی بلند کرتے ہیں۔بالی ووڈ میں حب الوطنی پر مبنی…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرنے راہل گاندھی سمیت کانگریسی لیڈروں کے اکاؤنٹ بحال کیے

نئی دہلی14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوئٹرنے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا اکاؤنٹ بحال کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کمپنی نے یہ قدم اس وقت اٹھایا جب راہل گاندھی نے دہلی کینٹ میں مبینہ #زیادتی اور #قتل کے واقعے کے حوالے سے 9 سالہ #بچی کے خاندان کی #تصویر #شیئر کی ہے۔ کانگریس کے…

مزید پڑھیں »

یوپی پولیس کے بعداب ای ڈی کے نشانے پر مختار انصاری اور عتیق احمد کی جائیداد ، جلد ہو سکتی ہے بڑی کاروائی

لکھنو، 13 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختار #انصاری اور عتیق احمد کی جائیدادیں ای ڈی کے رڈار پربھی ہیں۔ یوپی #پولیس کے بعد اب ای ڈی نے بھی #مختار اور #عتیق کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔ ای ڈی پریاگراج میں دونوں مافیا کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی جائیدادوں کی جانچ…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن اتحاد کیلئے سونیا گاندھی کی پہل 20 اگست کو میٹنگ میں ممتابنرجی ادھوٹھاکرے سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈران ہوں گے شامل

نئی دہلی، 13 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی 20 اگست کو ورچوئل میٹنگ کی صدارت کرنے جارہی ہیں۔ اس میں اپوزیشن جماعتوں اور کانگریس کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا کہ اس میٹنگ میں مغربی بنگال…

مزید پڑھیں »

ایئر فورس نے ویکسین سے انکار کرنے والے کارکن کو کیا برخواست

مرکزی حکومت نے گجرات ہائی کورٹ میں دی معلومات نئی دہلی، 13 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فضائیہ نے اپنے ایک اہلکار کو کووڈ 19 ویکسین لینے سے انکار کرنے پر ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ میں اس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

دہلی: دوارکا کے رہائشیوں نے کی ’حج ہائوس‘ کی حمایت بیان جاری کر کے ہندو تنظیموں کو دکھایا آئینہ

نئی دہلی، 13 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی راجدھانی #دہلی میں #ہندو تنظیموں کی طرف سے دوارکا میں حج ہائوس کی مخالفت کے درمیان دوارکا کے رہائشیوں نے بیان جاری کر کے ’حج ہاوس‘ تعمیر کرنے کی حمایت کی ہے۔ شبنم ہاشمی سمیت تقریباً 100 افراد کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں…

مزید پڑھیں »

15 اگست پرسختی: دہلی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے دس غیر ملکی شہری گرفتار

نئی دہلی ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)15 اگست کے پیش نظر دہلی پولیس غیر قانونی طور پر دہلی میں رہنے والے لوگوں سے تفتیش کر رہی ہے۔ اس کے تحت 10 غیر ملکی شہری جو بغیر #ویزے اور #پاسپورٹ کے رہ رہے تھے پولیس اسٹیشن ڈبری، اتم نگر اور موہن گارڈن کے پولیس اہلکاروں…

مزید پڑھیں »
Back to top button