قومی خبریں

ایم پی :اندور میں ہجوم کے ہاتھوں پیٹے گئے چوڑی بیچنے والے شخص کے خلاف ہی 9 سنگین دفعات میں مقدمہ درج

اندور، 23 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اندور میں چوڑیاں بیچنے والے ایک نوجوان پر حملے کے معاملے میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ملزم گولو عرف تسلیم علی کے خلاف پاکسو ایکٹ سمیت 9 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے پیر کی شام اس شخص کو ایک 13…

مزید پڑھیں »

خواتین کی تکلیف حکومت کب سمجھے گی رسوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پرپرینکاگاندھی نے نشانہ بنایا

نئی دہلی23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ایل پی جی سلنڈر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے معاملے پر مرکزی حکومت کونشانہ بنایا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ رسوئی گیس کے معاملے میں خواتین کے درد کونہیں سمجھتی۔ پرینکا گاندھی نے…

مزید پڑھیں »

مرکزنظام الدین : دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو رہائشی حصے کی چابیاں سونپنے کی ہدایت دی

نئی دہلی23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو سٹی #پولیس کو #نظام الدین مرکز کے رہائشی حصے کی چابیاں وہاں کے مکینوں کے حوالے کرنے کی ہدایت دی۔ پچھلے سال اسے حکام نے #تبلیغی #جماعت سے متعلق ایف آئی آر کے تناظر میں بند کر دیا تھا۔جسٹس یوگیش کھنہ نے جماعت…

مزید پڑھیں »

کسانوں کے مظاہرے کی وجہ سے سڑکیں کیوں بند ہیں؟سپریم کورٹ

دوہفتوں میں حل نکالیں،سپریم کورٹ نے مرکزی اورریاستی حکومتوں کوہدایت جاری کی نئی دہلی23اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم #کورٹ نے کسانوں کے دھرنے کی وجہ سے #دہلی-یوپی سرحد پر سڑک بند کرنے کے خلاف دائردرخواست پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر ایک بارپھرسوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے پوچھاہے کہ سڑکیں ابھی تک بندکیوں…

مزید پڑھیں »

اندور میں مسلم چوڑی بیچنے والے کو بھیڑ نے پیٹا، وزیر نے کہا – فرضی نام استعمال کرتا تھا-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں ایک 25 سالہ شخص کی چوڑی بیچنے کی ویڈیو #سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ واقعہ اتوار 22 اگست کو گووند نگر کے بننگا علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ #ویڈیو میں نظر آنے والے…

مزید پڑھیں »

نوجوت سنگھ سدھوکے مشیر بے قابو اب اندرا گاندھی پرمتنازعہ خاکہ شیئر کیا

چنڈی گڑھ22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب #کانگریس کے صدر #نوجوت #سنگھ #سدھو کے مشیر مالویندر سنگھ مالی نے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے بارے میں ایک متنازعہ خاکہ پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل مالویندرکے بیان نے #کشمیر کے حوالے سے ہنگامہ کھڑا کردیا ہے…

مزید پڑھیں »

فوج کی 28 خواتین افسران کو 12 ستمبر تک فوج چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی، 22 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی #فوج میں #خواتین افسران کے مستقل کمیشن کے لیے لڑائی ابھی جاری ہے۔ #سپریم کورٹ کے حکم کے بعد فوج نے 615 #خواتین #افسران کے لیے مستقل کمیشن کا خصوصی بورڈ قائم کیا تھا، جن میں سے کئی کو مستقل کمیشن دیا گیا ہے لیکن جن…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر راؤ صاحب دانوے نے راہل گاندھی کوبتایا’چھٹا سانڈ‘

کانگریس نے وزیراعظم سے کیا عہدے سے ہٹا نے کامطالبہ نئی دہلی، 22 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر راؤ صاحب دانوے نے کانگریس کے سابق صدر #راہل #گاندھی پر نازیبا تبصرہ کیا ہے۔ راؤ صاحب دانوے نے کہا ہے کہ راہل گاندھی ایک چھٹے سانڈ  کی طرح ہیں اور ان کا کوئی فائدہ…

مزید پڑھیں »

پنجاب: ہائی کورٹ کا لیو اِن ریلیشن میں رہنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے انکار

چندی گڑھ ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب -ہریانہ ہائی کورٹ نے لیو ان ریلیشن میں رہنے والے جوڑے کی طرف سے تحفظ کی درخواست مسترد کرنے سے قبل ایک شادی شدہ خاتون کے #لیواِن #ریلیشن شب میں رہنے کو ’ناپاک‘ رشتہ قرار دیا ہے ۔ جسٹس سنت پرکاش نے #کیس کی #سماعت کرتے…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس: نئی ای فائلنگ پورٹل کی خرابیاں برقرار وزارت خزانہ نے انفوسس کے سی ای او کو طلب کرلیا

نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے انکم ٹیکس ای #فائلنگ #پورٹل میں طویل عرصے سے تکنیکی خامیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ کئی بار وزیر خزانہ کی طرف سے انفوسس کو ان تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کو دور نہیں کیا جا سکا…

مزید پڑھیں »
Back to top button