قومی خبریں

سی بی آئی بتائے،کتنے کو سزا دلائی اور کتنے مقدمات زیرالتوا ہیں؟سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے تفتیشی ایجنسی سے رپورٹ کارڈ مانگا،غیرمعمولی تاخیر پر ناراض نئی دہلی 4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے کام کرنے کے اندازسے ناراض سپریم کورٹ نے ایجنسی سے کامیابی کی شرح بتانے کوکہاہے۔ سپریم کورٹ نے عدالتی مقدمات میں ایجنسی کی کامیابی کی شرح کے بارے…

مزید پڑھیں »

بے روزگار نوجوان مودی کی سالگرہ پر ’یوم جملہ‘ منائیں گے

بینک کے ملازمین بھی احتجاج میں شریک ہوں گے نئی دہلی4ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں بے روزگاری کو مسئلہ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے یوتھ لیڈر انوپم نے 17 ستمبر کو وزیر اعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر بڑا اعلان کیا ہے۔ ہلا بول کے بانی اور قومی صدر انوپم…

مزید پڑھیں »

علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی موت کے بعد وادی کشمیر میں پابندیاں ، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل

سرینگر،03؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر وادی کشمیر میں جمعہ کو دوسرے دن بھی پابندیاں جاری رہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ وادی میں لوگوں کی نقل و حمل اور اجتماع پر پابندی رہی ۔ نماز جمعہ کے پیش…

مزید پڑھیں »

سدھارتھ شکلا کے پوسٹ مارٹم میں جسم پر کوئی زخم نہیں ملا: ذرائع

نئی دہلی،03؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور اداکار اور بگ باس کے فاتح سدھارتھ شکلا اب نہیں رہے۔ دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہوگئی ۔ اس کی عمر صرف 40 سال تھی۔ انہیں جمعرات کی صبح ممبئی کے کوپر اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس…

مزید پڑھیں »

کشمیر: علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کا انتقال

نئی دہلی، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علیحدگی پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی 92 برس کی میں طویل علالت کے بعد اپنی رہائش گاہ پر سری نگر میں انتقال کر گئے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مسٹر گیلانی کے اہل خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔مقامی حکام نے…

مزید پڑھیں »

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کا انتقال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ‘بگ باس 13’ کے فاتح سدھارتھ شکلا کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔  40 سال کی عمر میں سدھارتھ نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ سدھارتھ شکلا کی بہت زیادہ فین فالوئنگ تھی۔کوپر ہسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اداکار سدھارتھ شکلا جمعرات کو انتقال…

مزید پڑھیں »

گائے کو قومی جانور قراردیا جائے اور گائے کا تحفظ ہندؤں کا بنیادی حق ہو:الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی/یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الہ آباد ہائی کورٹ نے گئو کشی کے ایک معاملے میں داخل ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو یہ تجویز دی کہ گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے اور اس کے تحفظ کو ہندؤں کا…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے سوامی پربھوپاد کی 125 ویں سالگرہ پر 125 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا

نئی دہلی، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشیسنس (اسکان) کے بانی سری بھکت ویدانت سوامی پربھوپادا A. C. Bhaktivedanta Swami Prabhupada کی 125 ویں سالگرہ کے موقع پر 125 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ ایک…

مزید پڑھیں »

چین ، پاکستان اور طالبان کاممکنہ اتحاد تشویشناک :پی چدمبرم

نئی دہلی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئرلیڈرپی چدمبرم نے بدھ کے روزکہاہے کہ افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد منظور کرنے پر ہمیں مبارکباد دینا بہت جلد ی ہے اور خبردار کیاہے کہ چین ، پاکستان اور طالبان کا ممکنہ اتحاد ہے۔ تشویش کی بات بھارت…

مزید پڑھیں »

طالبان یا تو دہشت گرد ہیں یا نہیں، اگر وہ ہیں تو پھر بات کیوں؟ عمر عبداللہ کا حکومت پرطنز

سرینگر، یکم ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں پھنسے ہندوستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے حزب اختلاف نے قطر میں ہندوستان کے سفیر کی طالبان رہنما سے ملاقات پر حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ شیوسینا کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی کے بعد اب نیشنل کانفرنس لیڈر اور جموں و…

مزید پڑھیں »
Back to top button