قومی خبریں

مرکز نے چار ہائی کورٹس میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری دے دی، دہلی میں 7 نئے جج مقرر

چار ہائی کورٹس میں 14 عدالتی افسران کی تقرری

مزید پڑھیں »

NLSIU میں عمر خالد پر ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ، ABVP کا مرکزی حکومت سے اجازت منسوخ کرنے کا مطالبہ

عمر خالد کی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر ABVP اور کانگریس آمنے سامنے آگئے۔

مزید پڑھیں »

چھ سال تہاڑ جیل میں؛ عمر خالد نے سنائی قید کی ایک دن کی درد بھری داستان

دن ایک دوسرے میں مدغم ہوجاتے ہیں، اب میں وقت کو موسموں کی تبدیلی سے محسوس کرتا ہوں۔‘

مزید پڑھیں »

درگا پوجا سے پہلے یا بعد ترنمول کانگریس کے 17 باغی ارکان پارلیمنٹ بی جے پی میں شامل ہوں گے: جگدیش چندر برما بسونیا

ہم 17 ارکان پارلیمنٹ ایک ساتھ بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

ترون تیج پال نے گوا عدالت میں خودسپردگی کردی، 10 سالہ قید کی سزا کے لیے کولوال جیل منتقل

ہم سپریم کورٹ میں ہیں، ہمیں یقین ہے کہ انصاف ضرور ملے گا۔‘

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش بھیجی گئی ممتاز بیگم کے شوہر کو 2 لاکھ روپے معاوضہ-گوہاٹی ہائیکورٹ کا حکم

عدالت نے کہا کہ خاندان کو اطلاع دیے بغیر خاتون کو ملک سے باہر بھیجنا قانونی طریقہ کار کے مطابق نہیں تھا۔

مزید پڑھیں »

حج 2027: منتخب عازمین کی دو مرحلوں میں طبی جانچ لازمی، 15 ستمبر تک فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا

حج 2027 کے منتخب عازمین کے لیے طبی فٹنس ثابت کرنا لازمی ہوگا۔

مزید پڑھیں »

DU طلبہ کو ہاسٹل سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت، NHRC نے دہلی حکومت اور UGC سے جامع رپورٹ طلب کی

طلبہ کے لیے مناسب اور سستی رہائش بھی اعلیٰ تعلیم کا اہم حصہ ہے۔

مزید پڑھیں »

’چوکیدار چور‘ کیس: راہل گاندھی کی درخواست مسترد، ہتک عزت کی کارروائی ختم کرنے سے بمبئی ہائی کورٹ کا انکار

چوکیدار چور‘ کیس میں راہل گاندھی کو ہائی کورٹ سے ریلیف نہیں ملا

مزید پڑھیں »

بیوی کی مرضی کے بغیر جنسی تعلق، کیا یہ ریپ ہے؟ سپریم کورٹ میں جلد ہوگی سماعت

کیا شادی کے رشتے میں بیوی کی مرضی کے بغیر جنسی تعلق ریپ کے زمرے میں آئے گا؟

مزید پڑھیں »
Back to top button