قومی خبریں

یوپی ایس ٹی ایف نے نوئیڈا پولیس کے ساتھ مل کر کیا اجے کالیا کا کام تمام

نوئیڈا،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  یوپی ــ-ہریانہ کی پولیس جس بدنام زمانہ گینگسٹر اجے کالیا کو تلاش کرر ہی تھی ، وہ نوئیڈا میں روپوش تھا۔ وہ کوئی بڑا واقعہ انجام دینے نوئیڈا آیا تھا۔ اس کے بارے میں یوپی ایس ٹی ایف کو جیسے ہی پتہ چلا، ایس ٹی ایف نے #نوئیڈا…

مزید پڑھیں »

آرمی سربراہ اٹلی کے دورے پر

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرمی چیف جنرل ایم ایم ناراوانے نے بدھ کے روز دو روزہ اٹلی کے دورہ کی شروعات کی ہے جس کا مقصد دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون کو بڑھانا ہے۔جنرل ناروانے دو قومی دورے کے دوسرے مرحلے کے حصے کے طور پر #برطانیہ سے #اٹلی پہنچ گئے۔ #آرمی نے ٹویٹ کیا…

مزید پڑھیں »

جوہی چاولہ کو 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا

نئی دہلی، 7 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5جی وائرلیس نیٹ ورک ٹیکنالوجی کو چیلنج کرنے والے معاملے میں قانونی عمل کو غلط استعمال کرنے پر بدھ کے روز بالی ووڈ #اداکارہ #جوہی #چاولہ اور دو دیگر افراد پرلگایاگیا 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کیلئے ایک ہفتے کاوقت دیا ہے۔جسٹس…

مزید پڑھیں »

دونوں وزرائے صحت کااستعفیٰ حکومت کی ناکامی کی دلیل پی چدمبرم نے کہا،اچھاہوتوکریڈیٹ مودی کو،برا ہو تو وزارت ذمے دار؟

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مودی کابینہ میں بڑے ردوبدل سے چند گھنٹے قبل مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پی #چدمبرم نے اس بارے میں مودی سرکارپرحملہ کیاہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ #مرکزی #وزیر #صحت اور وزیر مملکت برائے صحت…

مزید پڑھیں »

شہنشاہِ جذبات مرحوم دلیپ کمار ریاستی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک غم نصیب زوجہ سائرہ بانو نے اشکبار آنکھوں سے کہا،’الوداع‘

ممبئی ،۷؍ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فلم انڈسٹر ی کے #شہنشاہِ جذبات ، مشہور لیجنڈری #دلیپ #کمارعرف یوسف #خان نے گرچہ دنیا کو الوداع کہا ہو، لیکن وہ اپنی #فلموں کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کی جادوئی شخصیت کا کرشمہ ہے کہ ان کے نہ صرف…

مزید پڑھیں »

انفارمیشن کمشنرز کی تقرری پر سپریم کورٹ کی مرکز اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ پیش کریں

نئی دہلی،07؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفارمیشن کمشنرز کی تقرری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو انفارمیشن کمشنرز (Central Information Commission) کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے بارے میں اسٹیٹس رپورٹ درج کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کہا کہ مرکز اور ریاستوں کو چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ کیلئے محبوبہ مفتی کی والدہ کو سمن بھیجا

سرینگر، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 14 جولائی کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی کی والدہ کو منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا۔ عہدیداروں نے منگل کویہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ گلشن نذیر کو #سرینگر میں #مرکزی تحقیقاتی ایجنسی…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: سابق کانگریس کونسلر عشرت جہاں نے یو اے پی اے کیس میں ضمانت مانگی

نئی دہلی، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار کئے گئے سابق کانگریس کونسلر #عشرت جہاں نے سال گذشتہ فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات کی سازش کے الزم میں یہاں ایک عدالت میں درخواست دائر کرکے ضمانت کی درخواست کی ہے۔ایڈیشنل…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس: سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی درخواست پر سماعت ملتوی

نئی دہلی6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ سماعت 13 جولائی کو ہوگی۔ 4 دسمبر 2018 کوسپریم کورٹ نے کہا تھا کہ نیشنل ہیرالڈ کیس (National Herald case) میں راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کے خلاف…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس کے نئے پورٹل پرششی تھرور نے حکومت پر سخت تنقید کی

نئی دہلی6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے نئے انکم ٹیکس پورٹل میں تکنیکی امور پر مرکز پر سخت ناراضگی کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایاہے کہ 4200 کروڑ روپئے خرچ کرنے کے باوجود حکومت اس پورٹل کو زیادہ صارف دوست ، جدید اور بدیہی نہیں بنا سکتی ہے اور بے…

مزید پڑھیں »
Back to top button