قومی خبریں

امریندرسنگھ کی سونیاگاندھی سے ملاقات

چنڈی گڑھ 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی میں بحران جاری ہے۔ اس مشکل کو دور کرنے کے لیے #وزیراعلیٰ #کیپٹن #امریندر سنگھ نے منگل کو دہلی میں کانگریس کی عبوری صدر #سونیا #گاندھی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک گھنٹہ سے زیادہ جاری رہی۔ ملاقات…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ کاٹویٹر کودو ٹوک : اگلی سماعت میں واضح جواب لائیں ، بصورت دیگر پریشانی میں پڑجائیں گے

نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹویٹر کے خلاف پٹیشن معاملے میںدہلی ہائی کورٹ میں ٹویٹر نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے آئی ٹی کے نئے قوانین کی مکمل تعمیل نہیں کی ہے۔ #دہلی ہائی #کورٹ نے #ٹویٹر سے پوچھا کہ اگر 21 جون کو افسر نے استعفیٰ دے دیا ہے تو کسی اور…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت گورنر مقرر کابینہ میں توسیع سے قبل 8 ریاستوں کو ملے نئے گورنر

نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے کچھ گورنرز کو تبادلہ کرکے دوسری ریاستوں میں بھیج دیا گیا ہے ، جبکہ کچھ نئے گورنر مقرر کیے گئے ہیں۔ منگل کو راشٹرپتی بھون کے ذریعہ جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ معلومات دی گئیں۔ مرکزی وزیر کی ذمہ داری ادا کررہے تھاورچند گہلوت کو…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 111دن میں سب سے کم 34703 کیسز 16 ریاستوں صورتحال تشویشناک

نئی دہلی،06؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں گذشتہ 111 دنوں میں کورونا کے سب سے کم 34703 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک 35.75 کروڑ لوگوں کو ٹیکہ لگائے جا چکے ہیں۔ #ہندوستان میں فعال کیسز کم ہوکر4,64,357ہوگئے ہیں۔ گزشتہ101 دنوں میں سب سے کم مریضوں کی تعداد ہے۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

مزید پڑھیں »

سال میں دو بار ہوں گے دسویں اور بارہویں کے بورڈ کے امتحان: سی بی ایس ای

نئی دہلی، 5 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (The Central Board of Secondary Education) نے پیر کواعلان کیا کہ کورونا وائرس وبا کے بحران کے پیش نظر سال .22 2021 تعلیم سال کے لئے دسویں اور بارہویں جماعت کے نصاب کو عقلی بناکر دو سیشن میں تقسیم کیا جائے…

مزید پڑھیں »

مہنت نریندر گیری نے کی سربراہ موہن بھاگوت کی تائید کہا، مسلمانوں اور عیسائیوں کا ڈی این اے ایک ہے

الٰہ آباد، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ڈی این اے والے بیان کی تائید کرتے ہوئے سنتوں کی سب سے بڑی تنظیم آل انڈیا اکھاڑا پریشد نے حمایت کی ہے۔ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گیری (Mahant Narendra Giri) نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ ملک میں…

مزید پڑھیں »

فار نزک ٹیم کے ماہرین کاانکشاف : جموں ایئر فورس اسٹیشن حملہ کیلئے آئی ای ڈی میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس اور نائٹریٹ

سری نگر، 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں کے ہائی سکیورٹی زون ہوائی اڈے کمپلیکس میں واقع #ایئرفورس اسٹیشن پر ڈرون حملے میں استعمال ہونے والے آئی ای ڈی کوآر ڈی ایکس اور نائٹریٹ کے مرکب سے تیار کیا گیا تھا۔ ڈرون حملے کی تحقیقات میں شامل فارنزک ماہرین نے پیر کو اس کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے مقننہ میں ہنگامہ آرائی پرتشویش کااظہارکیا

نئی دہلی5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ اور #اسمبلی میں ممبروں کے ہنگاموں پر سپریم کورٹ نے تشویش کااظہارکیا ہے۔ عدالت نے کہاہے کہ اس طرح کے واقعات کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔ جسٹس ڈی وائی چندراچوڑ نے کہاہے کہ یہ قابل قبول طرز عمل نہیں ہے۔ ہمیں اس طرح کے سلوک پر سخت موقف…

مزید پڑھیں »

وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں ریویوپٹیشن داخل کیا

نئی دہلی5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی شیعہ وقف بورڈکے سابق سربراہ ملعون #وسیم رضوی کی طرف سے سپریم کورٹ میں 26 آیات کو قرآن مجید سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست خارج کردی گئی۔ لیکن اب اس نے نظرثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس پر عائد 50 ہزار روپے…

مزید پڑھیں »

برازیل نے کوویکسین کی منظوری کے دعوے کی تردید کی

نئی دہلی5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برازیل اوربھارت بائیوٹیک کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے 324 ملین ڈالر کے معاہدے پر تنازعہ رک نہیں رہاہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق جنوبی #امریکی ملک کاکہنا ہے کہ اس کی نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (ANVISA) نے حیدرآباد میں قائم کارخانہ کو کبھی بھی ہنگامی استعمال کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button