نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کئی ممالک نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدید ستم خیزی کا سامنا کر رہے ہندوستان کے لئے مدد کا اپنا ہاتھ بڑھایا ہے۔ان میں سے ایک آسٹریلیا بھی ہے جس نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آسٹریلیائی وزیر اعظم نے ہفتہ کے روز کہا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزارت صحت نے ہفتے کے روز بتایا کہ کورونا کے روزانہ نئے کیسزمیں سے 74.15فیصد مہاراشٹرا، اترپردیش اور دہلی سمیت دس ریاستوں سے ہیں۔وزارت نے کہا کہ مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، کرناٹک، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ، گجرات، تمل ناڈو، راجستھان، بہار اور مغربی بنگال سمیت 12 ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر مرکز، ریاست یا مقامی انتظامیہ کا کوئی بھی افسر آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے تو ہم اس شخص کو لٹکادیں گے۔مذکورہ بالا تبصرہ مہاراجہ اگرسن اسپتال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کرونا اس وقت ہندوستان پر سایۂ عفریت بن کر مسلط ہے ۔ اسے حکمران کی نااہلی کہہ لیں، یا ملک کے لوگوں کی بدقسمتی کہ نااہل سیاستدانوں کو ووٹ دے کر سونپ دیتے ہیں ، پھر برسہا برس سیاستدانوں کے پرُجوش مذہبی ’نعرے‘ کے سہارے زندگی گزارلیتے ہیں،اور…
مزید پڑھیں »صدر رام ناتھ کووند نے دلایا حلف نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)جسٹس این وی رمنا ہفتہ کے روز ملک کے 48 ویں چیف جسٹس مقرر کیے گئے۔ صدر رام ناتھ کووند نے انہیں عہدے کا حلف دلایا۔ واضح ہوکہ جسٹس رمنا کی چیف جسٹس کی مدت ملازمت ایک سال اور چار ماہ ہوگی،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے روہنی کے جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نصف شب میں25 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔ اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسپتال کو 3.5 میٹرک ٹن آکسیجن الاٹ کردی ہے، جس کو کل سے دوبارہ بھرنا تھا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا وبا کی وجہ سے صورتحال شدید خراب ہوتی جارہی ہے۔ کورونا مریضوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے بہت سارے اسپتالوں میں بیڈ اور آکسیجن کی قلت نظرآررہی ہے۔ دہلی کے میکس اسپتال میں آکسیجن کی بہت کمی ہے۔ میکس نے جمعہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزارت صحت نے جمعہ کے روز کہا کہ کورونا کے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ کیے جانے والے 75.01 فیصد کیسزمہاراشٹر ، اتر پردیش ، دہلی ، کرناٹک ، کیرالہ ، چھتیس گڑھ ، مدھیہ پردیش ، تمل ناڈو ، گجرات اور راجستھان سے ہیں۔جمعہ…
مزید پڑھیں »کھٹمنڈو :(اردودنیا.اِن) دنیا میں کورونا وائرس تباہی مچا رہا ہے، یہ خطرناک وائرس ا ب ماؤنٹ ایورسٹ بھی جا پہنچا ہے۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں کورونا انفکشن کا پہلا کیس پایا گیا ہے،جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں آٹھ لاکھ 80 ہزار…
مزید پڑھیں »لکھنو:(اردودنیا.اِن)ریاست اتر پردیش میں 34 ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے معاملہ سامنے آئے ہیں جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔گزشتہ جمعہ کو کورونا کے 27 ہزار سے زیادہ معاملہ رپورٹ ہوئے تھے یعنی گزشتہ سات دنوں میں سات ہزار نئے معاملوں کا اضافہ ہوا ہے۔اگر ان بڑھتے ہوئے…
مزید پڑھیں »








