قومی خبریں

ناسک آکسیجن اِخراج سانحہ :سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی جانیں 32 منٹ میں کیا ہوا ،جس سے 25 مریض فوت ہوگئے

ناسک :(اردودنیا.اِن)گزشتہ دنوں مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں ذاکر حسین اسپتال کے آکسیجن ٹینک میں اخراج کی سی سی ٹی وی فوٹیج جمعہ کے روز سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ اخراج درحقیقت ٹینک میں آکسیجن بھرنے کے دوران پیش آیا۔ اس کے بعدمرمت کئے جانے…

مزید پڑھیں »

اعداد و شمار میں ہواانکشاف ، دہلی کے کرونا کیسز کے پیچھے برطانوی اسٹرین

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا کیسز میں اضافہ کے پیچھے برطانوی اسٹرین ہے ، سیمپلز کے تجزیے میں اس کا حیران کن انکشاف ہوا ہے۔امراض قابو میں رکھنے کے قومی مرکز (این سی ڈی سی) کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ دہلی میں برطانوی اسٹرین کے 400سے زیادہ کیسز اور ہندوستانی ڈبل…

مزید پڑھیں »

سی ایس بی سی بہار پولیس ڈرائیور: پی ای ٹی کا امتحان کورونا کی وجہ سے ملتوی ، 7 مئی کو ہونا تھا ٹیسٹ

ْنئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سی ایس بی سی بہار پولیس ڈرائیور ، پی ای ٹی ایڈمیٹ کارڈ: سینٹرل سلیکشن بورڈ آف کانسٹیبل (سی ایس بی سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے جسمانی اہلیت ٹیسٹ (پی ای ٹی) ملتوی کردیا ہے۔ یہ ٹیسٹ 7 مئی 2021 کو ہونا تھا۔بہار پولیس…

مزید پڑھیں »

پاکستان سے لوٹے 200 سکھ زائرین کوروناجانچ میں مثبت پائے گئے،کیاہنگامہ

اٹاری:(اردودنیا.اِن)بیساکھی کے آخری دن بہت سے سکھ عقیدت مند ہمسایہ ملک کے گردواروں میں درشن کرنے گئے تھے۔ پنجاب میں یہ تہوار بڑے جوش و خروش اور خوشی سے منایا جاتا ہے لیکن اس سال کے جشن کا نتیجہ بدقسمتی لے کر سامنے آیا۔ گرودوارہ پنجا صاحب کے درشن کے…

مزید پڑھیں »

موسیقی ہدایت کار شرون راٹھور کی موت

کمبھ میلہ سے واپس آنے کے بعد طبیعت بگڑی ، بیٹے سنجیو کا انکشاف ممبئی:(اردودنیا.اِن)فلم انڈسٹری کے مشہور میوزک ڈائریکٹر شرون راٹھور کا 22 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ شرون کورونا پازیٹیو تھے ، جس کی وجہ سے و ہ فوت کرگئے ۔ میوزک ڈائریکٹر کی موت کے بعدان کے بیٹے…

مزید پڑھیں »

18 سال سے کم عمر کے لوگوں کا ویکسی نیشن: 28اپریل سے کو-ون پورٹل پرشروع ہوگا رجسٹریشن

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں 18 سال یا اس سے کم عمر کے لوگوں کو ٹیلہ لگانے کے لئے رجسٹریشن 28 اپریل سے شروع ہوگا۔ ویکسین کو مکمل کروانے کے لئے کو ون پورٹل کے ذریعہ اندراج کیا جاسکتا ہے۔ اس عمر گروپ کے لوگوں کا ٹیکہ یکم مئی سے شروع ہوگا۔…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: جملے بازی نہیں ، حل چاہیے،راہول گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہول گاندھی ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے پیدا ہونے والے سنگین بحران پر مرکز کی مودی سرکار پر مسلسل حملہ کررہے ہیں۔ جمعرات کو انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے منگل کی تقریر کو لے کر نشانہ بنایا۔ راہل نے کہا…

مزید پڑھیں »

سنگاپور نے بھارت کے مسافروں کو21 دن کاقرنطینہ لازمی کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سنگاپور میں ماہرین نے کہا ہے کہ ہندوستان سے واپس آنے والے ہر فرد کو14 دن کی بجائے 21 دن کے لیے آئسولیشن میں رکھنا پڑے گا۔’اسٹریٹ ٹائمز‘ نےیہ خبر دی ہے۔ تاہم اس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان سے آنے والے ہوائی جہاز پر پابندی لگانے کی…

مزید پڑھیں »

مرکز کے کورونا ویکسی نیشن مہم سے نجی کمپنیوں کی منافع خوری میں اضافہ ہوگا: فورم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ڈاکٹراور سائنس دانوں کی ایک قومی ایسوسی ایشن نے مرکز پر الزام لگایا کہ اس نے کووڈ 19 ویکسی نیشن مہم کی عوامی مالی اعانت کو یقینی بنانے کے بجائے منافع بخش کاروبار کے لئے نجی کمپنیوں کے حوالے کردیا۔ پروگریسو میڈیسن اینڈ سائنٹس فورم نے ایک بیان میں…

مزید پڑھیں »

سونیاگاندھی نے وزیر اعظم سے کی ٹیکہ لگانے کی پالیسی تبدیل کرنے کی اپیل یکساں قیمت طے کرنے کی بھی مانگ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ویکسین سے متعلق نئی پالیسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے  وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ اس پالیسی کو تبدیل کریں اور ملک بھر میں ویکسین کی یکساں قیمت کو یقینی بنائیں۔انہوں نے وزیر اعظم کو ایک خط بھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button