نئی دہلی،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال، جو پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ ہیں، نے کہا کہ این ڈی اے کے ارکان کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کو قبول کر لیا گیا ہے۔وقف ترمیمی ایکٹ پر پیر کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اجلاس ہوا۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے اپنے خطاب میں‘ون نیشن ون الیکشن’تجویز کی حمایت کی اور کہا کہ اس اقدام سے حکمرانی میں استحکام کو فروغ مل سکتا ہے۔ انہوں نے اس اسکیم کو لاگو کرنے کے کئی…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)23 جنوری کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مبینہ طور پر غلط تاریخ وفات بتائی ، جس کے بعد راہل گاندھی کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزارت خزانہ نے یکم اپریل 2025 سے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے قومی پنشن سسٹم (NPS) کے تحت ایک اختیار کے طور پر یونیفائیڈ پنشن اسکیم ( Unified Pension Scheme) کے آپریشنلائزیشن کو مطلع کیا، جو انہیں ریٹائرمنٹ کے فوائد کی ضمانت فراہم کرے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عدالت عظمیٰ نے ہنڈن برگ کیس میں مزید سماعت جاری رکھنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں دائر درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزاروں سے یہ بھی کہا ہے کہ بتائیں آپ پرکتنا جرمانہ کیا جائے۔ آپ…
مزید پڑھیں »دہرادون،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی اتراکھنڈ میں لاگو کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج پیر 27 جنوری 2025 کو یو سی سی کے رولز اور پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ ایسے میں اب اتراکھنڈ ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ ہو گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »امرتسر،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوم جمہوریہ کے دن دوپہر کے وقت پولیس اسٹیشن سے 150 قدم کے فاصلے پر واقع بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو ایک نوجوان کی طرف سے ہتھوڑے سے مارنے اور وہاں رکھی آئین کی کتاب کو جلانے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔اس واقعہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وقف بل کے حوالے سے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کا جمعہ کے روز میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ٹی ایم سی ایم پی کلیان بنرجی اور بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کے درمیان گرما گرم بحث ہو گئی۔ جس کے بعد اجلاس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عام طور پر دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں کافی عرصے سے آتی رہی ہیں۔ لیکن اب ملک کے سب سے بڑے ڈیری برانڈ امول نے مہنگائی سے راحت دیتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ جی ہاں، امول نے گجرات میں دودھ کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ٹی ڈی ایس سسٹم کو ختم کرنے کی درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت کے لیے تیار نہیں ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ عرضی گزار اس معاملے میں…
مزید پڑھیں »








