نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 1 فروری کو مودی حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کریں گی۔ ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اور طلب اور کھپت میں کمی کے درمیان صنعت کے ساتھ ساتھ متوسط طبقے کو بھی اس بجٹ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اندور پولیس نے ہندوستان کے سب سے صاف شہر میں ایک بھکاری کو بھیک دینے پر نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مدھیہ پردیش میں شاید یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔کھنڈوا روڈ پر ایک مندر کے سامنے بیٹھی ایک خاتون بھکاری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے ووٹنگ لسٹ سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور دوسری قسط کُل رقم 272,300 روپے ہے،…
مزید پڑھیں »دہرادون،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امکان ہے کہ اسے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ہی نافذ کر دیا جائے گا۔ یو سی سی نہ صرف اتراکھنڈ کے تمام علاقوں میں لاگو ہوگا بلکہ اتراکھنڈ سے باہر…
مزید پڑھیں »ممبئی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیف علی خان پر حملہ کیس میں آئے روز نئی اپ ڈیٹس آ رہی ہیں۔ پولیس نے ملزم محمد شریف الاسلام کو چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے سیف کے گھر پر کرائم سین کریٹ کیا تھا۔ پولیس نے چاقو کا تیسرا ٹکڑا بھی برآمد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کے معاملے میں ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو دوبارہ عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے ایمس میں سرجری کے لیے سینگر کو 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے پر عبوری…
مزید پڑھیں »واشنگٹن،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جن لوگوں کے پاس ویزا کی مکمل دستاویزات نہیں ہیں وہ خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا، سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے وقف بورڈ پر قائم جے پی سی (Joint Committee of Parliament) کو تجاویز دی ہیں۔ جس میں تمام مذاہب کی املاک کے تحفظ کے لیے یکساں قانون بنایا جائے تاکہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ ہو۔ وی ایچ…
مزید پڑھیں »امپھال ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نتیش کمار کی قیادت والی جنتا دل (یونائیٹڈ) نے منی پور میں این بیرن سنگھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔ اگرچہ اس پیش رفت سے حکومت کے استحکام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، لیکن یہ ایک مضبوط پیغام…
مزید پڑھیں »ممبئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آٹو رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا، جو زخمی اداکار سیف علی خان کو اسپتال لے گئے تھے انہوں نے بتایا کہ کس طرح اداکار اور ان کے اہل خانہ نے انہیں ان سے ملنے کے لیے بلایا اور انہیں بہت عزت دی۔ اس دوران سیف علی خان نے…
مزید پڑھیں »






