قومی خبریں

سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں پھر پہنچا بلڈوزر

سنبھل ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جامع مسجد کی تین خستہ حال دکانوں کو منہدم کرنے کے بعد بلدیہ کا بلڈوزر موقع پر پڑا ملبہ ہٹانے پہنچ گیا۔ بلڈوزر کو چلتا دیکھ کر جامع مسجد کے سربراہ موقع پر پہنچے اور بلڈوزر کو روک کر ایس ڈی ایم کو بلایا۔ پھر انہوں نے…

مزید پڑھیں »

لودھی دور کی عمارت کو خالی کرنے کا عدالت عظمیٰ نے دیا حکم

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے لودھی دور کی شیخ علی گمٹی کو خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے ڈیفنس کالونی ویلفیئر ایسوسی ایشن کو 2 ہفتوں میں اسے خالی کرنے کا کہا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل 500 سال پرانی…

مزید پڑھیں »

متھراشاہی عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی جاری

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔درحقیقت، عدالت نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن آرڈر: 20 ہزار سے زائد ہندوستانی اس امیگریشن آرڈر سے متأثر ہو سکتے ہیں

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی امیگریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے پر بے چینی پائی جاتی ہے۔ ہندوستانیوں کو H-1Bویزا ملتا ہے اور امریکہ میں ایک اندازے…

مزید پڑھیں »

معروف شاعر، ادیب اور محقق ڈاکٹر تابش مہدی کا سانحہ ارتحال اردو حلقے میں رنج و غم کا ماحول، شاہین باغ قبرستان میں سپردِ خاک

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اردو زبان کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب و محقق ڈاکٹر تابش مہدی کا گذشتہ رات 9 بجے انتقال ہوگیا۔ انہوں نے دہلی کے میکس ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ وہ دل اور گردے میں پریشانی میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔…

مزید پڑھیں »

ایسے لوگوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے دہلی فسادات کے مبینہ ملزم طاہر حسین کی عرضی پر دورانِ سماعت سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی ، 20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی فسادات کے مبینہ ملزم طاہر حسین کی درخواست پر سماعت منگل (21 جنوری 2025) تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ طاہر کو اے آئی ایم آئی ایم نے دہلی کی مصطفی آباد اسمبلی سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ وہ انتخابی مہم کے لیے باہر آنا چاہتے…

مزید پڑھیں »

یاسین ملک کیخلاف 21 فروری کو سپریم کورٹ کا آئے گا فیصلہ

نئی دہلی ، 20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ 21 فروری کو فیصلہ کرے گی کہ آیا جموں میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گایا نہیں، جو تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سی…

مزید پڑھیں »

حلال سرٹیفیکیشن پر لگائی گئی پابندی کیخلاف دائر درخواست پر مارچ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی ، 20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ 21 مارچ کو یوپی میں حلال سرٹیفیکیشن پر لگائی گئی پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے عرضی گزار جمعیت علمائے ہند کے مطالبے پر جواب داخل کرنے کا وقت دیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے پیش ہونے والے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں ملی بڑی راحت

نئی دہلی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف چل رہے ہتک عزت کے مقدمے پر عبوری روک لگا دی ہے۔ شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کرکے کیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سال 2018 میں بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

اتل سبھاش کی ماں کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

نئی دہلی،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انجینئر اتل سبھاش کی ماں کو اپنے پوتے کی تحویل کو لے کر سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بچہ اپنی ماں کے پاس رہے گا۔ سپریم کورٹ نے اتل سبھاش کی والدہ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ تاہم عدالت نے اتل سبھاش کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button