صحت اور سائنس کی دنیا
- جنوری- 2025 -25 جنوری
بے شمار فوائد,شکر قندی غریبوں کا چلغوزہ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
سردی کی کچھ مخصوص سوغات سمجھی جاتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائیں چلتے ہی لوگ اپنی من پسند غذائیں نوش کرنے کو بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ کچھ غذائیں تو ایسی ہیں جو مہنگی ہونے کے باعث عام آدمی کی پہنچ سے دور ہیں جن…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
فوائد و استعمال,سردیوں کی سوغات: گڑ -عافیہ امینہ دہلی
گڑ کو انگریزی میں جیگری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک قدرتی مٹھائی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہماری غذا میں گڑ کا استعمال شامل رہا ہے۔ گڑ گنّے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ آج بھی گڑ روایتی طریقوں سے بنایا جاتا ہے اس کو…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
سمسم کے بیج,موسمِ سرما کا تحفہ تل
تل کے چھوٹے چھوٹے بیج غذائیت اور روغن سے بھر پور ہوتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے سفید اور کالے رنگ کے بیجوں پر مشتمل تل زمانہ قدیم سے استعمال کئے جار ہے ہیں۔ ان کی غذائیت گوشت کے برابر قرار دی جاتی ہے۔ اس میں گوشت کے تمام خواص پائے جاتے…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
محتاط رہیں,سردیوں میں وزن بڑھنے کی وجوہات
ٹھنڈ بڑھنے کے ساتھ ہی دل چاہتا ہے کہ بستر میں ہی دبکے رہو۔ سردی کی وجہ سے بہت سے کام چھوڑ دیتے ہیں۔ اکثر لوگ سردی میں باہر نکلنا بھی پسند نہیں کرتے۔ اس سے بچنے کے لیے اپنے گھر میں ایسی سر گرمیاں رکھیں کہ جن سے آپ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تحفظ جسم و جان, سردی میں رکھیں سردی کا خیال-حفصہ فاروق بنگلور
سال میں چار موسم ہوتے ہیں سردی، گرمی، خزاں اور بہار۔ ان بدلتے موسموں میں بھی اللہ کی حکمت،رحمت اور مصلحت ہوتی ہے۔ اور ہر موسم کے اپنے الگ رنگ، فائدے اور لطف ہیں۔ موسم کی تبدیلی انسانی صحت پر مضر اثرات بھی مرتب کرتی ہے اس لیے خود کوموسم…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
احتیاط و علاج,سردیوں میں آنکھوں کی خشکی-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
موسمی تبدیلیوں، تیز خشک ہواؤں، سرد درجہ حرارت، ہیٹر کی وجہ سے استعمال اور نمی کی خشک آنکھوں کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے اور یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں عام بات ہے ایسا اکثر ہوجاتا ہے۔ موسم سرمامیں عام طور پر آب و ہوا میں نمی کی کمی یا خشک…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
قدرت کی نعمتیں,موسمِ سرما میں فشار خون کو اعتدال پر رکھنے والی غذائیں
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں ہمیں سورج کی روشنی کم میسر ہوتی ہے جس کی وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہوجاتی ہے۔ ساتھ ہی بلڈپریشر بڑھ جاتا ہے جسے اعتدال پر لانا ضروری ہے، آئیے سردی کے موسم میں بلڈ پریشر کو کم کرنے والی چند غذائیں اور…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
موسمِ سرما کا میوہ,اخروٹ کے چند فوائد
بلڈپریشر و ذیابیطس میں مفید ایک ریسرچ کے مطابق اخروٹ کھانے سے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔ تحقیقی مطالعے سے معلوم ہوا کہ روزانہ تین کھانے کے چمچوں کے برابر اخروٹ کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان 47% تک کم…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
کاٹن کینڈی بڑھیا کے بال سے کینسر کا خدشہ
بہت ممکن ہے بچپن میں آپ نے بھی ’’بڑھیا کے بال کھائے ہوں۔ یہ سر راہ بکنے والی ایک قسم کی مٹھائی ہے جو گلابی رنگ کے باریک بالوں کی صورت میں ایک ڈنڈی میں لپیٹ کر شفاف پلاسٹک کے پیکٹوں میں فروخت ہوتی ہے اور بچے والدین سے ضد…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
دماغی مشق,منفی خیالات کو جھٹکنا ذہنی صحت کیلئے مفید
نئی تحقیق کے مطابق منفی خیالات کو دبانا آپ کی ذہنی صحت کیلئے اچھا ہے، یہ نتائج عام طور پر پائی جانے والی اس سوچ کے برعکس ہیں جس کے تحت خیالات کو نظر انداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے لا شعور میں رہتے ہیں اور ہمارے…
مزید پڑھیں »









