صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2023 -11 اکتوبر
دانوں سے نجات پائیں-کیل مہاسے
کیل مہاسوں سے متاثرہ جلد کی صفائی اور اس کی دیکھ بھال کرنے سے اس مسئلے میں کافی حد تک کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ چند مفید گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کرتے ہوئے دانوں کی افزائش اور اس کے نتیجے میں بننے والے بد نما داغ دھبوں سے جان…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
کڑاکے نکالنا,ہاتھوں کی انگلیاں چٹخانا نقصان دہ
انگلیاں چٹخانے یا ان کو ایک دوسرے میں پھنسا کے یا پھر دبا کے کڑک، کڑک کی آواز نکالنے والے لوگ کہیں بھی ہو سکتے ہیں یا پھر آپ خود بھی انہی میں سے ایک ہو سکتے ہیں اور عین ممکن ہے کہ آپ کو ایسا کرنے میں مزہ آئے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
فوائد نیم کا تیل-پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
نیم ایک سدا بہار قدیم درخت ہے جس کی عُمر دو سو سے پانچ سو سال تک ہوتی ہے، نیم کا درخت کم از کم 30سے 40 فٹ اونچا، گھنا اور سایہ دار ہوتا ہے، نیم کا درخت ماحول دوست ہے، اس کے پتے صحت سے متعلق کئی شکایات سے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کا علاج
پیٹ میں کیڑے ہوجانا ایک عام مسئلہ ہے جو زیادہ تر بچوں کو درپیش ہوتا ہے، اس سے ان کی نشونما بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اہم غذائی اجزاء ان کے جسم تک نہیں پہنچ پاتی جس کی وجہ سے نہ تو ان کا جسم بڑھتا ہے اور نہ…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
اسباب,پتہ کی پتھری کی وجوہات
"پتہ میں پتھری کا خطرہ خواتین، موٹاپے، خاندانی تاریخ اور تیزی سے وزن کم کرنے جیسے عوامل سے بڑھ جاتا ہے، مگر صحیح غذا اور طب یونانی ادویات سے اس سے بچاؤ اور علاج ممکن ہے۔"
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
مجربات رحیمی-صحت خراب کرنے والے ہوائی اجزاء
حرارت: انسانی دماغ حرارت عزیزی قائم رکھنے کا مرکز ہے ۔ انسانی دماغ کی ساخت اس طرح کی ہے کہ انسان کا جسم بیرونی حرارت کی کمی اور زیادتی سے مرتب ہونے والے اثرات کو قابو میں رکھتا ہے جو صحت کی خرابی سے کمزوری پیدا ہوجاتی ہے یا نشہ…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
باورچی خانے کے تین کرشماتی مصالحے
کچن میں رکھے ہوئے مصالحے نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ بہت سے مسائل کو دور کرنے میں بھی کارگر سمجھے جاتے ہیں۔خاص طور پر زیرہ، سونف اوراجوائن کے بیجوں کا مرکب آپ کو خطرناک بیماریوں سے دور رکھ سکتا ہے۔ اس میں…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
مفردات،روئی یا کپاس-حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: ہندی کپاس، روئی کا پودا، سنسکرت کارپاسی، سمندرانتا، بنگالی کار پاس، گجراتی کاپا، سنوجھاڑ، مراٹھی کاپسی، انگریزی کاٹن پلانٹ اور لاطینی میں گوسی پیم(Gossypium) کہتے ہیں۔ شناخت: کپاس کے پودے سارے ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں کثرت سے پیدا ہوتے ہیں۔یہ بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کی جاتی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
معیاری کون,دیسی اور فارمی انڈے
انڈے پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں جبکہ ان میں کیلشیئم کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے اور وٹامن ڈی سمیت متعدد غذائی اجزا بھی جسم کو ملتے ہیں۔انڈوں کو پکانا بہت آسان ہوتا ہے اور مختلف طریقوں سے انہیں پکا کر کھایا جاتا ہے۔مگر کیا دیسی انڈے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
آمودہ طریقے,سردیوں میں وزن کم کریں-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
بہت سے لوگ موسم سرما میں اضافی وزن میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ جیسے جیسے درجہ حرارت گرتا ہے ہمیں زیادہ بھوک بھی لگتی ہے اور اکثر کاربوہائیڈریٹ والی غذا کھانے کا دل بھی بہت کرتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں پسینہ کم آنا، بیرونی سرگرمیاں کم اور معمول سے…
مزید پڑھیں »









