صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2023 -7 اکتوبر
مفید تجربات،نزلہ زکام میں کرنے کے کام-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
نزلہ زکام میں مبتلا ہوتے ہی ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ جلد از جلد اس سے جان چھوٹے۔اس مقصد کیلئے بہت زیادہ آرام کر نا اور جسم میں پانی کی سطح معمول پر رکھنا کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق کچھ دوسرے طریقے بھی ہیں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
صرف 9 دن چینی نہ کھانے سے جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں
"چینی کو نکالنا صرف وزن کم کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ جسمانی نظام کی بحالی کا راستہ ہے۔" – ڈاکٹر رابرٹ لسٹنگ
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
بچاؤ کے طریقے,موسمِ برسات کی بیماریاں
سخت گرمی کے بعد بارش کا موسم نعمت کی طرح ہوتا ہے۔لیکن دوسری طرف اس موسم میں ہونے والی نمی اور گرمائی لاتعداد بیکٹیریا کی تیزی سے افزائش کرتی ہے۔بیماریوں کی ایک وجہ بارش کا گندا پانی بھی ہے۔ پانی سے پیدا ہونے والی بیماری کے علاج کے لئے اکثر…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
غیر قدرتی تغذیہ,گردوں کیلئے نقصاندہ غذائیں-امۃ المعیز فرزانہ افضل,بنگلور
سوڈا مشروبات سوڈا یا کار بونیٹڈ مشروبات میں کاربن ڈائی آکسائڈ گیس شامل کی جاتی ہے۔ کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کو بذریعہ دبائو مشروبات میں شامل کرنے کا یہ نتیجہ ہے کہ ان میں بلبلے اور جھاگ پیدا ہوتے ہیں اور پینے میں خوشگوار احساس ہوتا ہے۔ لیکن خبر دار…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
مکینکل نظام-انسانی جسم کے 8 عجیب افعال
انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جسے سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے انہیں معلوم نہیں کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا مقصد کیا ہے۔یہ دفاعی نظام انسان کی پیدائش کے بعد…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
خواص-نمک سیاہ,حکیم محمد عدنان حبان نوادر,رحیمی شفا خانہ بنگلور
مقام پیدائش: یہ ہمالیہ کی ترائیوں، تبت، بھوٹان وغیرہ میں پایا جاتا ہے جسے مختلف جڑی بوٹیوں کو شامل کرکے پھر تیار کیا جاتا ہے۔ مختلف نام: ہندی کالا نمک، گجراتی سونچالون، تیلگو نل پپو، دکنی پادرہ نمک، فارسی نمک سیاہ اور انگریزی میں بلیک سالٹ (Black Salt) کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
صحت کیسے پائیں-بھوک بھی سردرد کی ایک وجہ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
بعض اوقات سر میں درد بھوک لگنے کی وجہ سے شروع ہوجاتا ہے، ایسا زیادہ دیر کھانا نہ کھانے یا ناشتہ نہ کرنے سے ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف میلبورن آسٹریلیا میں ہونے والی ایک سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھوک سر درد میں 31 فیصد سبب بنتی ہے۔دیگر…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
خوبصورتی کیلئے دانتوں کو چمکدار بنائیں-عافیہ امینہ دہلی
ہمارے دانتوں کی چمک وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہے اور ان پر ایک پیلی رنگت آجاتی ہے جس کی وجہ سے یہ نہ صرف بُرے لگتے ہیں بلکہ خود اعتمادی میں کمی کی بھی وجہ بنتے ہیں۔ دانتوں کو پھر سے چمکدار اور مسائل سے نجات کے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
مشورے-صحت مند زندگی کیسے گزاریں؟ لیاقت علی جتوئی
کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہے۔ اسی طرح ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ اور صحت مند رہنے کے لئے حرکت میں رہنا ضروری ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہر روز آدھے گھنٹے کی جسمانی ورزش آپ کو صحت مند طرزِ زندگی کی جانب گامزن کرسکتی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
یادداشت متاثر۔موبائل فون: نسیان کا سبب
ماضی میں شعرا حافظے کو ’عذاب‘ قرار دیتے ہوئے اس کے چھن جانے کی دعا کرتے رہے ہیں مگر جدید ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد ایسی ’آمد‘ ناپید ہونے کی وجہ شاید یہ ہو کہ یہی کام موبائل فون اب بخوبی کر رہا ہے۔’الرجل‘ میگزین کی رپورٹ میں جدید تحقیق…
مزید پڑھیں »









