صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2023 -22 جون
دھنئے کے فوائد
دھنیا کے پتوں میں حیاتین ج، حیاتین سی اور کیروٹین ہوتا موجود ہے۔ دھنیا معدے کا صفرا دور کرتا ہے، پیاس کو روکتا اور قے ختم کرتا ہے، دل ودماغ کو ٹھنڈک دیتا ہے، دست بند کرتا ہے۔ ہر روز چھ گرام مصری میں خشک دھنیا ملا کر کھانے سے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
گرمی اور لُو سے بچاؤ-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
ہر سال ہِیٹ اسٹروک یا لُو لگنے سے متاثرہ بہت سے افراد کو اسپتال لے جایا جاتا ہے اور ان میں سے بعض تو مر بھی جاتے ہیں۔ چنانچہ گرمی یا لُو لگ جانے کو ایک ’آفت‘ کہا جا سکتا ہے۔ لُو سے متاثر ہوجانے کی کچھ اہم علامات، چکر…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تکیے کے بغیر سونے کے حیرت انگیز صحت فوائد- رافعہ افضل بنگلور
"تکیے کے بغیر سونا نہ صرف جسمانی صحت کے لیے مفید ہے بلکہ یہ ذہنی سکون اور خوبصورتی کا راز بھی ہے۔"
مزید پڑھیں » - 22 جون
دس خوشبوؤں کے حیرت انگیز طبی فوائد
کیا آپ کو کبھی اس بات کا تجربہ ہوا ہے کہ کسی خوشبو کو سونگھ کر اچانک آپ کے ذہن میں کوئی خوشگوار یاد تازہ ہوگئی؟ اگر ہاں تو سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ مخصوص مہک انسان کو اس کے سنہرے دور میں واپس لے جاتی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
موسم گرما کا پھل،تربوز سے علاج-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
درد سر سر کے درد کی بے شمار اقسام ہیں۔ تربوز watermelon گرمی کی وجہ سے ہونے والے سر درد کے لئے بے حد مفید ہے۔ گرمی کی علامات معلوم کرنے کے لئے آسان ترکیب یہ ہے کہ مریض کے سر پر ہاتھ لگانے سے گرم معلوم ہو یا دھوپ…
مزید پڑھیں » - 22 جون
خواص مفردات-کٹکی
دیگر نام: ہندی میں کالی کٹکی katuki، عربی میں خریق ہندی ، بنگلہ میں کٹوروہنی، سنسکرت میں کٹ سرا اور لاطینی میں پکروائز کروا (Picrorrhiza Kurroa)کہتے ہیں ۔ ماہیت: اس کا پودا لگ بھگ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتا ہے۔ پتے کنگریدار ڈنڈی کی طرف سے پیلے آگے درمیان…
مزید پڑھیں » - 22 جون
محتاط رہیں-گرمیوں میں بیمار ہونے سے بچیں
درجہ حرارت میں اضافے سے انسان معمولی بیماری سے لے کر جان لیوا امراض تک کا شکار ہو سکتا ہے۔جس طرح سے ایک عمارت اینٹوں سے بنتی ہے اسی طرح انسانی جسم اربوں کھربوں چھوٹے چھوٹے خلیوں سے بنا ہے۔ بھر جیسے ایک عظیم عمارت میں ہوا، پانی، نکاسی، بجلی،…
مزید پڑھیں » - 22 جون
گرمی کا توڑ: قدرتی مشروبات-حکیم نیاز احمد ڈیال
کسی بھی پھل کے موسم میں اس کا شربت استعمال نہ کیا جائے بلکہ اس پھل کا تازہ رس استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے۔ گرمی کا خیال آتے ہی ذہن میں پیاس،پسینہ اور گھبراہٹ کی کیفیت کا تصور بھر آتا ہے۔گرمی کی شدت وحدت جان داروں کیلئے بظاہر…
مزید پڑھیں » - 22 جون
حیرت انگیز فوائد-لیچی
آم، تربوز اور خربوزے کے ساتھ لیچی بھی موسم گرما کا پھل ہے جس کے کچھ حیرت انگیز فوائد ایسے ہیں جس سے شاید آپ لا علم ہوں، لیچی مدافعتی نظام اور خون کے دورانیے سے لے کر جلد کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق اس…
مزید پڑھیں » - 17 جون
آپ کے پیشاب کا رنگ بتاتا ہے آپ کتنے صحت مند ہیں
پیشاب کے رنگ میں تبدیلی جسم کی اندرونی حالت کو ظاہر کرتی ہے۔ اگر پیشاب کا رنگ یا بدبو معمول سے ہٹ جائے تو یہ کسی بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں »









