صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2022 -15 دسمبر
ضعف دماغ
ضعف دماغ کی حالت میں سر میں ہلکا ہلکا درد رہتا ہے۔ معمولی دماغی محنت مثلاً کتاب کا مطالعہ کرنے یا اخبار پڑھنے سے،معمولی چیخ وپکار کو بھی دماغ برداشت نہیں کرتا۔ ضعف دماغ کی وجہ سے ذہن و حافظہ کمزور ہوجاتا ہے، نزلہ زکام رہنے لگتا ہے، آنکھیں کمزور…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
آزمودہ گھریلو علاج,بالوں کو گھنا کریں✍️ماہا آفریدی
بالوں کے مسلسل گرنے کے باعث پتلا ہونا اور پھر گنج ظاہر ہونا خواتین کا اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ اس کی وجہ موسمی اور ماحولیاتی حالات کے علاوہ دیگر عوامل جیسے اسٹریس، غذائیت کی کمی، ہارمونل عدم توازن، آلودگی، بالوں پر استعمال کی جانے والی پروڈکٹ، الرجی، موروثی مسائل…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اومیگا تھری مچھلی کے تیل میں پوشیدہ صحت کے خزانے
Omega-3 Supplement مچھلی کے تیل کے کیپسول یا مچھلی کا تیل انسانی صحت کے لئے بہترین ہے۔ اسی لئے جو لوگ اپنی غذا میں اس کا استعمال نہیں کرتے ان کو چاہئے کہ وہ اس کے سپلیمنٹ ضرور استعمال کریں تاکہ دماغی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ریسرچ کے مطابق مچھلی…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
غصے کو قابو کریں✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
غصہ آنا ایک فطری عمل ہے۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے یا یہ کہ کچھ بھی اس کے خود کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہر انسان کو…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
علامات و علاج, وٹامن ای کی کمی✍️فرحین عدنان بنگلور
Vitamin E deficiency جس طرح ایک مکان بنانے کیلئے سیمنٹ اور اینٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ایک جسم کی تعمیر کیلئے وٹامنز اور منرلز کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔وٹامنز کی کمی کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہوتی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
دوا کے بغیر سات منٹ کا مساج اور بند ناک سے چھٹکارا
نزلہ زکام وغیرہ کی وجہ سے ناک کا بند ہوجانا ایک عام بات ہے مگر اگر یہ ناک رات کو سونے کے درمیان بند ہوجائے تو نیند کو خراب کر دیتی ہے اور بے سکونی کا باعث بنتی ہے، اس آرٹیکل میں ہم بند ناک کو کھولنے کے چند آسان…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
علامات،کیا آپ کا معدہ گوشت ہضم کررہا ہے؟✍️امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
گوشت چاہے اچھی طرح گلا کر پکا ہو لیکن پھر بھی بہت سے لوگ اسے ٹھیک طرح ہضم نہیں کر پاتے، اگرچہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ گوشت غذائیت سے بھرپور غذا ہے لیکن غذائی صلاحیتوں کیساتھ ساتھ اس میں قدرتی کیمیکل ٹاکسنز اور سیچوریٹیڈ فیٹ موجود…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کھجور میں یہ چیز ملاکر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں
Dates benefits for anemia جسم میں خون کی کمی ہوجانے سے انسان صحت مند نہیں رہتا اور اس ایک مسئلے کی وجہ سے جسم میں کئی اور بے قاعدگیاں آجاتی ہیں۔اندرونی طور پر آپ تھکے تھکے اور بے جان ہوجاتے ہیں اور بیرونی اثرات آپ کی جلد، چہرے اور بالوں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
اکسیر الامراض,پودینہ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر بنگلور
ٹھنڈا پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ ایک اچھا ماؤتھ فریشنر بھی ہے اس کو کھانے سے سانسیں بھی مہک جاتی ہیں اور منہ کی بو بھی دور ہوجاتی ہے۔ پودینے کے پتے ہمارے لئے اور بھی کئی مسائل میں فائدہ مند ہیں جوہمیں شاید معلوم…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
سردیوں کی وہ غذائیں جو بیماریوں سے نجات دلائیں
Winter foods سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے بھی بچا جاسکتا…
مزید پڑھیں »









