صحت اور سائنس کی دنیا
- دسمبر- 2022 -19 دسمبر
پاؤں کا مساج
foot massage پیروں کا مساج پر سکون نیند کے لئے بہترین ہے۔ پیروں کے مساج سے پورے دن کی بھاگ دوڑ سے ہونے والی تھکن اتر جاتی ہے اور بد قسمتی سے ہم میں سے زیادہ ترافراد پاؤں کی جانب توجہ نہیں دیتے۔ ترقی یافتہ ممالک میں فٹ مساج بہت…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ذیابیطس کا گھریلو علاج
سائنسی محققین تاحال ذیابیطس کے ٹھیک ٹھیک اسباب معلوم نہیں کرسکے ہیں، تاہم کچھ اسباب ایسے ہیں جو شوگر کے خطرات کو بڑھانے کا موجب بن سکتے ہیں، جن میں موٹاپا، موروثی وجوہات، غیرمتوازن غذاؤں کا استعمال، بہت زیادہ میٹھی، نشاستہ دار، چکنائی اور پروٹین والی غذاؤں کا استعمال، اعصابی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اپنا خیال فرمائیں,گردے تباہ کرنے والی عادات✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر بنگلور
گردے ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ خون میں سرخ خلیے پیدا کرتے ہیں ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول رکھتے ہیں خون کی صفائی کرتے ہیں، جسم سے فاضل مادوں اور پانی کی بڑھی ہوئی مقدار کو خارج کرتے ہیں اور ہمارے جسم…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
جلد کو بچائیں,نہانے میں چند بری عادات✍️منیزہ فرہین
صابن کا زیادہ استعمال کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ایک دفعہ صابن لگا کر پانی سے جسم کو دھو کر دوبارہ صابن لگاتے ہیں یہ عادت ہر گز درست نہیں ہے۔اگر آپ دن میں دو دفعہ یا روزانہ نہاتے ہیں تو جسم کے مخصوص حصوں (پرائیوٹ پارٹس)…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
قدرتی اقدامات,یورک ایسڈ کی زیادتی کا علاج✍️پیش کش: ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
uric acid پیورائن والی غذائوں کے ہضم ہونے کے بعد بچنے والا فاضل مادہ یورک ایسڈ کہلاتا ہے۔ بہت سی غذائوں میں پیورائن وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جیسے: گوشت، سرڈائن، خشک پھلیاں، شراب۔ جبکہ پیورائن جسم میں بھی بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ آپ کا جسم گردوں کی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سونٹھ، گٹھیا کا درد ادرک سے دور کریں ✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
جوڑوں کا درد ایک عام بیماری بن گئی ہے جس میں صرف خواتین ہی نہیں مردوں میں بھی یہ درد بڑھنے لگا ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھنے یہاں تک کہ لیٹتے وقت بھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے ہم گٹھیا کا درد بھی کہتے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
غذا کا اہم حصہ،وہ وٹامنز جو بچوں کیلئے ضروری ہیں✍️سعدیہ اویس
انسانی جسم کی نشوونماء میں وٹامنز اہم کردار ادا کرتے ہیں۔وٹامنز بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے ضروری ہیں۔یہ ہماری غذا کا اہم حصہ ہیں اور ہمارے جسم کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔کیونکہ ہر وٹامن ہمارے جسم میں ایک خاص کام انجام دے رہا ہوتا ہے۔ مثال کے طور…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
ہڈیوں کو مضبوط بنائیں,صحت مند زندگی پائیں
ذیشان خان ہڈیاں انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ کبھی کبھی یہ شکایات نوجوان اور بچوں میں بھی ہوجاتی ہے۔ کولڈ ڈرنک، چائے، کافی cofee کا ضرورت سے زیادہ استعمال، نامناسب غذا سگریٹ نوشی اور غیر صحت…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
محدود استعمال کریں,ذیابیطس نقصاندہ غذائیں
Diabetes bad foods ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جو دنیا بھر میں عام ہوتا جارہا ہے بلکہ وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ذیابیطس میں بلڈ شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے اور اب تک مکمل علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے۔ تاہم طرز زندگی میں بہتری لاکر مرض کو کنٹرول میں…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اسباب وتدارک,سفید بالوں کی حقیقت✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
ہمارے یہاں عام طور پر سفید بالوں کو پسند نہیں کیا جاتا۔ زیادہ تر لوگوں کو عمر کی وجہ سے بڑھاپے کی حالت میں سفید بال آنے شروع ہوتے ہیں لیکن دیکھا یہ بھی گیا ہے کہ بیشمار لوگ ایسے ہیں جن کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہونا…
مزید پڑھیں »









