صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -12 ستمبر
مرچیں کھائیے، جان بچائیے
روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طویل اور محتاط تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ باقاعدگی سے مرچیں کھانے والے لوگوں میں دل کے دورے، رگوں کی سوجن اور فالج جیسے امراض کے باعث مرنے کی شرح ایسے افراد کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہوتی ہے جو مرچوں کا استعمال…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
بالوں کو سیدھے، ملائم بنانے کے آسان طریقے
نرم و ملائم، چمکدار اور سلجھے ہوئے بال بھی خوبصورتی میں شمار کیے جاتے ہیں ، خواتین بالوں کو نرم ملائم اور سیدھا بنانے کے لیے کیمیکل یا ہیئر اسٹریٹنر کا سہارا لیتی ہیں جس کے نتیجے میں بال روکھے، بے جان اور گرنے لگتے ہیں۔ہر خاتون کے بال دوسری…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
آسان طریقے,خون کی کمی دور کریں
خون انسانی جسم میں ٹرانسپورٹ، پروٹیکشن اور ریگولیشن جیسے تین اہم کام سرانجام دیتا ہے اور جسم میں خون کی کمی انسانی جان کے لئے خطرناک ہو سکتی ہے اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ خون میں ہیموگلوبن کی مقدار کو قدرتی طریقے سے کیسے بڑھایا جاسکتا ہے تاکہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
طاقتور اینٹی بایوٹک ہلدی: دواؤں کا بدل✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی
ہر ثقافت کے اپنے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ہوتے ہیں جو غذائی اعتبار سے کسی پاور ہاؤس سے کم نہیں ہوتے۔ ہندوستانی بنگلہ دیش اور پاکستانی کھانوں میں ہلدی عموماً استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ادرک کی نسل کے پودے Curcuma Longa کی جڑ سے نکالی جاتی ہے۔ مصالحے دار…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
منہ کی بدبو دور کریں✍️عرشی دلدارؔ بنگلور
منہ سے بدبو آنے جیسا ناگوار تجربہ اکثر سبھی رکھتے ہیں جو نہ صرف ہمارے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے بلکہ اس کیفیت کے بعد سامنے بیٹھا شخص بھی ہم سے دوری اختیار کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ بدبو آتی کیوں ہے؟ طبی ماہرین کے مطابق منہ سے مسلسل…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
اچار کے حیرت انگیز فوائد✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور
قدیم زمانے سے ہندوستان و پاکستان، ایشیائی اور یورپی ممالک میں بھی ’فرمینٹڈ فوڈ‘ یعنی کہ سرکے سمیت دیگر اجزا میں بنی ہوئی غذاؤں کا استعمال کیا جا رہا ہے، خوصاً پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اس غذا کو بنانے کا بڑا اہتمام کیا جاتا ہے جسے عام اصطلاح…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
پھٹکری سے علاج✍️شبلی فاروق بنگلور
پھٹکری (ALUM) ALUMINIUM SULFATE ویسے تو عام سی چیز ہے جو ہر جگہ آسانی سے بہت کم قیمت میں دستیاب ہوجاتی ہے لیکن اسکی افادیت بہت زیادہ ہے۔پھٹکری ALUM بظاہر کوئی خاص شے نہیں لیکن پھٹکری میں پوشیدہ ہیں صحت کے خزانے۔ معاملہ زخموں کو صاف اور دور کرنے کاہو،چہرہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
امراض کی علامات جگر کے پانچ اشارے
جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرنے کے لئے جگرکا کردار ہوتا ہے، یہ نہ صرف خون کو فلٹر کرنے بلکہ ہارمونز بنانے، توانائی ذخیرہ کرنے اور ایسے اجزاء کو بنانے کا بھی کام کرتا ہے جو معدے کو غذا ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اور یہ محض جگر کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
بیر کے فائدے✍️حکیم امیراحمد دیپال
عام طور پر بیر کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، ایک کو جنگلی اور دوسرے کو باغی کہتے ہیں۔ اس کا رنگ سبز، سرخ اور زرد ہوتا ہے۔ ترش بیر کا مزاج سردو خشک درجہ اول ہے، خشک بیر گرم ہوتا ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد اور…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
آملہ دماغی امراض کیلئے اکسیر✍️ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور
آملہ مشہور پھل ہے ۔ عناب سے لے کر اخروٹ کے برابر بلکہ اس سے بھی بڑا ہوتا ہے۔ بنارسی آملے کافی بڑے ہوتے ہیں جو زیادہ تر مربا ڈالنے کے کام آتے ہیں۔ آملے کا درخت ہندوستان کے تمام گرم تر علاقوں میں خود رو ہوتا ہے۔ اور اس…
مزید پڑھیں »









