صحت اور سائنس کی دنیا
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
سفید ترین رنگ 98 فیصد سورج کی روشنی منعکس کرتا ہے✍️پروفیسر ڑیولن روان
امریکہ میں سائنسدانوں نے عمارتوں پر کیا جانے والا ایک ایسا سفید رنگ تیار کر لیا ہے جو اب تک تیار کیے جانے والے کسی بھی سفید رنگ سے زیادہ سفید ہے۔پرڈیو یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس سفید ترین رنگ پر جو تجربات کیے ہیں ان سے ظاہر ہوتا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تین عادات جو صحت کیلئے تباہ کن ہے
ہم زندگی میں اکثر مختصر فوائد کی خاطر طویل فوائد کو یکسرنظر انداز کردیتے ہیں۔ جس میں بہت سی ایسی عادتیں ہیں جو بظاہر خطرناک نہیں ہوتی مگر وہ کسی طرح سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچارہی ہوتی ہیں۔ وہ عادات کونسی ہے اس مقالہ میں آپ جان سکتے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
جسم کی خشکی اور خارش
جسم کی خشکی اور خارش ختم کرنے کیلئے آپ کے جسم کو نگہداشت کی اشد ضرورت رہتی ہے۔ فقط نہالینا کافی نہیں ہوتا۔ ہر قسم کے صابن میل کچیل کے ساتھ ساتھ جلد میں پائے جانے والے تیل کے ذخیرے کو بھی بہا دیتے ہیں جو کہ بعد میں جسم…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
مشروم کا حیرت انگیز فائدہ✍️مدثر مہدی
ویسے تو دیگر قدرتی اجزاء کی طرح مشرومز کے بھی ڈھیر سارے طبی فوائد ہیں،یہ جہاں کینسر کے اثرات کم کرنے میں مدد دیتے ہیں،وہیں انسانی جسم کو توانائی فراہم کرنے والے وٹامنز سے بھی بھرپور ہیں۔تاہم ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مشروم ڈپریشن اور انزائٹی کے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
چار علامات چھاتی کا کینسر
اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس ماہ میں بہت سی تنظمیں اور این جی اوز اس انتہائی خطرناک بیماری سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی کاوشیں کرتی ہیں۔ یوں تو اس بیماری سے متعلق لوگوں اور بالخصوص خواتین میں آگاہی بڑھی ہے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
وزن کم کرنے کے منفرد ٹوٹکے✍️ڈاکٹر محمد سفیان ریگل میڈیکل سنٹر دہلی
کیا آپ کے پاس ایک منٹ ہے؟ اگر ہاں تو آپ اس ایک منٹ میں اپنا وزن weight کم کرسکتے ہیں ، جی ہاں صرف ایک منٹ میں ! ہماری مصروف زندگیوں میں سے اکثر صحت کے حوالے سے وقت نکالنا ہم بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
متوازن جسم بنائیں گوشت نہ کھانے سے جسم میں رونما تبدیلیاں
حالیہ چند برسوں سے سبزی خور طرز زندگی پھیل رہا ہے۔ زیادہ تر سبزی خور گوشت خوروں کی نسبت پتلے اور صحت مند ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئے حقائق بھی تلاش کیے ہیں۔ جرمنی کی ’’فوکس آن لائن‘‘ ویب سائٹ کے مطابق ہر جرمن شہری روزانہ اوسطا 150…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
چند وجوہات سر چکرانا
اگر آپ کبھی اچانک کھڑے ہوئے ہوں یا پھر چلتے چلتے چکر آجائے تو حیرت ہو تی ہے اور یہ سوال ذہن میں ضرور آئے گا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ متعدد وجوہات اس کے پیچھے ہوسکتی ہیں جن میں کچھ عام جبکہ کچھ سنگین…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
دل کی بند شریانوں کو کھولیں
دل کی بیماریوں کا شمار بھی ان بیماریوں میں ہوتا ہے جن کا جدید میڈیکل سائنس کے پاس کوئی مستقل حل نہیں ہے یہ جب ایک دفعہ پیدا ہوجائیں تو ایلوپیتھی کے طریقہ علاج میں آپ کو ساری عمر ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے اور یہ اتنی خطرناک ہیں…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
مفردات ہلیلہ✍️حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور
مختلف نام: سنسکرت میں ہریتکی، بال ہریتکی، ہربٹکی، مرہٹی ہرتکی، بال ہرڑی، گجراتی ہرڑے، ہمج تامل گڑکے، ہندی ہڑ، سندھی ہریر، عربی ہلیلج اور انگریزی میں (Chebulic Myrobalan) کہتے ہیں۔ یہ ایک بڑے درخت کا پھل ہے اور تین قسم کا ہوتا ہے: 1۔ جو پھل گٹھلی پیدا ہونے سے…
مزید پڑھیں »









