صحت اور سائنس کی دنیا
- جون- 2023 -7 جون
ٹوتھ برش: یہ وہ بڑی غلطی ہے جو ہر کوئی روزانہ صبح کرتا ہے،کیا آپ کو ٹوتھ پیسٹ لگانے سے پہلے برش دھونے کی عادت ہے؟
برش کرنا روزمرہ کے کام کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن ہمیں اندازہ نہیں ہے کہ اس کا تعلق ہماری صحت اور دانتوں کی صفائی سے ہے۔ جسم کے تمام اعضاء پر جو توجہ دی جاتی ہے، ان میں دانتوں پر دکھائی جانے والی توجہ دراصل تھوڑی کم ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 جون
انڈے کے ساتھ یہ غذائیں ہرگز نہ کھائیں — جانئے ماہرینِ صحت کی اہم ہدایات
انڈہ پروٹین سے بھرپور غذا ہے، مگر کچھ چیزوں کے ساتھ اس کا امتزاج جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں » - 1 جون
کیا آپ روٹی اور چاول ایک ساتھ کھاتے ہیں-آج سے بند کر دیں-وجہ جانیں
ہم میں سے اکثر لوگ روٹی اور چاول کو ایک ساتھ کھاتےہیں۔ ماہرین کی رائے ہے کہ اسے اس طرح نہیں کھانا چاہیے۔ اس لیے ان کا مشورہ ہے کہ انہیں ایک ہی وقت میں کھانا صحت کے لیے بہتر نہیں ہے۔ آئیے اب معلوم کرتے ہیں کہ چاول اور…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -30 مئی
اپنا خیال رکھیں,گرمیوں میں جلد کی حفاظت اور دیکھ بھال-فاروق احمد انصاری
ہم ذکر کریں گے آنے والے موسم کا، چونکہ ابھی گرمیوں کی آمد تو نہیں ہوئی لیکن سورج اپنے شعاعیں بکھیرنے کیلئے بے تاب ہے اور وہ دن دور نہیں جب آپ دھوپ کی تمازت سے بچنے کیلئے سائبان کی تلاش میں بھٹک رہی ہوں گی۔ گرم موسم انسانی جلد…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
چنبل، سورائیس (Psoriasis) کا علاج-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی، رحیمی شفاخانہ بنگلور
تعریف مرض: اس مرض میں جلد پر سرخ داغ پیدا ہوجاتے ہیں، جلد پر سے مچھلی کے بیرونی حصہ کی طرح چھلکے اتر تے ہیں۔ خارش سے چھلکے اتر کر خون خارج ہوتا ہے یا باریک باریک بھوسی کھجلی کے ذریعے جھڑتی رہتی ہے۔ وجوہات: یہ مرض اکثر ان مقامات…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
شادی سے پہلے وزن کیسے کم کیا جائے؟
رابعہ شیخ چونکہ یہ شادیوں کا موسم ہے تو شادی سے پہلے لی جانے والی سب سے بڑی ٹینشن کا ذکر بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یقیناً آپ سمجھ گئی ہوں گی کہ کس ٹینشن کا ذکر کیا جارہا ہے۔ لہنگا فٹ ہونے کی ٹینشن،…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
میتھی ذیابیطس کے کنٹرول میں معاون
ذیابیطس کے علاج میں میتھی کو انتہائی مؤثر پایا گیا ہے طبی ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی نے ہزاروں مریضوں پر تخم میتھی استعمال کروایا۔ اس کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق میتھی کے بیج ذیابیطس اور دل کے امراض میں مفید پائے گئے ہیں میتھی کے بیج روزانہ بیس گرام…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
دودھ قدرت کا کرشمہ اور جنت کی نعمت
پیارے نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ اگر دودھ تمہیں تمہارا دشمن بھی پیش کرے تو انکار مت کرو کیوں کہ یہ جنت کی نعمتوں میں سے ہے۔اشرف المخلوقات انسان کے لئے دودھ قادرِ مطلق کی قدرت کا ایک کرشمہ ہے، انسان اگر تندرست ہے تو وہ بندگانِ خدا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
انسانی طرز زندگی میں تبدیلی فالج کی بڑی وجہ
فالج Paralysis دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور گزشتہ دنوں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ اس جان لیوا مرض کے 90 فیصد واقعات کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ طرز زندگی میں چند چیزیں ہر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کڑوے کریلوں کے جادوئی اثرات-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی
نظام تنفس کے مسائل کم کرے: کریلے Bitter gourd نظام تنفس کے امراض جیسے دمہ، کھانسی اور دیگر کے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں، اس کے علاوہ کریلے کے پتوں کو تلسی کے پتوں کے ساتھ مکس کرکے پیسٹ بنالیں اور شہد کے ساتھ نہار منہ کھائیں تو وہ بھی…
مزید پڑھیں »






