صحت اور سائنس کی دنیا
- اکتوبر- 2023 -16 اکتوبر
ہرگھر کی ضرورت-پھٹکری,عافیہ امینہ-دہلی
پھٹکری ویسے تو عام سی چیز ہے جو ہر جگہ آسانی سے اور بہت کم قیمت میں دستیاب ہوتی ہے۔ لیکن اس کی افادیت بہت زیادہ ہے۔ پھٹکری بظاہر تو کوئی خاص شے نہیں ہے لیکن اس میں بہت سے صحت کے خزانے پوشیدہ ہیں اور اس کی ادویاتی خصوصیات…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
سوپر فوڈز بغیر دوا کے ہڈیاں مضبوط بنائیں,پیش کش: حفصہ فاروق بنگلور
ہڈیوں کو صحت مند رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔بچپن، لڑکپن اور جوانی میں منزلز ہڈیوں کا حصہ بنتی ہیں اور جب آپ کی عمر 30 سال ہوتی ہے تو ہڈیوں کا حجم عروج پر پہنچ جاتا ہے۔اگر اس عمر میں ہڈیوں کا حجم مناسب نہ ہو یا بعد کی زندگی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
وجوہات,عقل داڑھ تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟ پیش کش: شبلی فاروق بنگلور
عقل داڑھ اکثر 18 سال کی عمر کے بعد نکلنا شروع ہوتی ہے اور انسانی دانتوں کی تعداد 32 اسی وقت ہوتی ہے جب یہ چاروں داڑھیں نکل آتی ہیں۔مگر سوال یہ ہے کہ عقل داڑھ بچپن کے بجائے اتنی تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟اس کا جواب کسی بچے کی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
بار بار استعمال آنکھوں کے کانٹیکٹ لینسیز نابینا بناسکتے ہیں
ایک طبی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ بار بار استعمال کئے جانے والے کانٹیکٹ لینسیز لگاتے ہیں، ان کی آنکھوں میں ایک کمیاب قسم کے انفیکشن کا خطرہ تقریباً چارگنا زیادہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی بصارت زائل ہو سکتی ہے۔اس ریسرچ پر کام…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
مکئی کے دانے مکئی کے فوائد
پاپ کارن (مکئی) ایک ایسی ہلکی پھلکی غذا ہے جسے بچے بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں، بعض اوقات بے وقت کی بھوک مٹانے کیلئے بھی انہیں کھایا جاتا ہے، پاپ کارن ایک مکمل غذا ہے جس میں وٹامنز، منرلز اور ڈائیٹری فائبر جیسے اہم غذائی اجزاء پائے…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
موتیے کا علاج اور مسلمان سائنسدان کی حیران کن دریافت
حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک دوا بنائی ہے اور اس دوا کا مقصد آنکھوں کے موتیا کا علاج ہے، سویزر لینڈ کی ایک دوا ساز یعنی دوا بنانے والی ایک کمپنی نے ایک دوا متعارف کر وا دی ہے جس سے آنکھوں میں ہونے والے موتیا کا علاج مکمل…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
قے اور دست-بچوں کو ڈائریا کیوں ہوتا ہے؟
بچے بڑے حساس ہوتے ہیں۔ خوراک اور ماحول میں ذرا سی بد احتیاطی یا آلودگی رونما ہونے سے انہیں بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں۔ جو بچوں کو معدے، گلے اور سینے کے امراض میں مبتلا کرتی ہیں۔ موسم گرم ہو یا سرد، بارشوں کی آمد کے ساتھ ہی مکھیوں کی بھی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
مثبت شروعات,اچھی صبح کا آغاز کیسے کریں-رافعہ عروہ بنگلور
صبح اُٹھتے ہی مثبت عادات کے ساتھ اگر دن کا آغاز کیا جائے تو سارا دن بہتر اور چاق و چوبند گزر سکتا ہے جبکہ چند افراد صبح کے اوقات میں چند منفی عادات کے عادی ہوتے ہیں جن کے نتیجے میں اُن کا سارا دن دوسروں کی نسبت تھکا…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
صحت مند رہیں،شوگر کے مریضوں کیلئے سات بہترین غذائیں
ذیابیطس کی بیماری کے دوران صحت بخش غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے۔کچھ غذائیں بہت زیادہ فائدے مند ہوتی ہیں جو شوگر کو قابو میں رکھنے کے لئے اہم ہوتی ہیں۔اگر آپ ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا ہے تو ان غذاؤں کو اپنی زندگی کا لازمی جز بنائیں۔ان غذائیت…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
گھریلو ٹونر,ٹماٹر کا رس جلد کو تروتازہ رکھے,فرحین عدنان بنگلور
صاف شفاف جلد چہرے پر حسن بن کر جھلکتی ہے تو کیوں نہ اس کی بہترین حفاظت کی جائے ٹماٹر کے رس کے ساتھ۔ ٹماٹر ایک ایسی سبزی ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اور سارا سال آسانی سے دستیاب ہو تی ہے۔ یہ سبزی جہاں صحت بخش…
مزید پڑھیں »









