اسپورٹس

جانئے کون ہے مکیش کمار، جنھیں ون ڈے سیریز میں ٹیم انڈیا میں ملی ہے جگہ

ممبئی، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے۔ اس سیریز کے بعد ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ…

مزید پڑھیں »

شفالی ورما کی حمایت میں آئیں کپتان ہرمن پریت کور کہا، انہیں فارم میں واپسی کے کافی مواقع ملیں گے

نئی دہلی ، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار اوپنر شفالی ورما کی خراب فارم ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ تاہم شفالی ورما کو ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کی حمایت حاصل ہے۔ ہرمن پریت کور نے شفالی ورما سے T20 ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کی…

مزید پڑھیں »

بھارت کو T20 ورلڈ کپ میں بمراہ کی کمی محسوس ہوگی، نمبر ایک بولر کا دعویٰ

نئی دہلی ، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ آسٹریلیا میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بمراہ کا ورلڈ کپ میں نہ کھیلنا ٹیم انڈیا کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔ آسٹریلیا کے اسٹار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ٹیم…

مزید پڑھیں »

T20 ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم پر پیسوں کی بارش ہوگی

سڈنی ، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)T20 ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں منعقد ہوگا۔ورلڈ کپ شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں۔ اس بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023 نیلامی: اس سیزن میں یہ 5 کھلاڑی سب سے مہنگے فروخت ہو سکتے ہیں

ممبئی،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی نیلامی آئی پی ایل 2023 سے پہلے منعقد کی جائے گی۔ اس سے قبل سال 2022 میں میگا نیلامی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ دراصل آئی پی ایل ٹیمیں منی نیلامی سے پہلے ٹریڈنگ ونڈو میں کھلاڑیوں کو شامل اور ہٹا سکتی ہیں۔ تاہم اس کے لیے دونوں ٹیموں…

مزید پڑھیں »

یہ مشہور کھلاڑی آخری بار T20 ورلڈ کپ میں شرکت کرتے آئیں گے نظر

نئی دہلی، 23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وہ مشہور کھلاڑی ،جو آخری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرتے نظر آئیں گے، اس فہرست میں کئی بڑے بڑے نام ہیں ۔ T20 ورلڈ کپ اگلے ماہ سے آسٹریلیا میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس ورلڈ کپ سے قبل تمام ٹیمیں اپنی…

مزید پڑھیں »

ٹکٹوں کیلئے ہڑبونگ اور تشدد پر محمد اظہر الدین کی وضاحت

ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، تمام رپورٹ وزارت کو پیش کریں گے : محمد ا ظہر الدین حیدرآباد، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 25 ستمبر کو ہونے والے ہندوستان-آسٹریلیا T20 میچ کے ٹکٹ خریدنے پر جمعرات کو کافی ہنگامہ ہواتھا۔ حیدرآباد کے جمخانہ گراؤنڈ میں…

مزید پڑھیں »

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے تاریخ رقم کر دی

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں روہت شرما کے خاص ریکارڈ کی ہمسری کرلی کراچی ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے زبردست شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 200 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2023 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 16 دسمبر کو ہوگی:رپورٹ

نئی دہلی ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیسے کی ریل پیل اور چکاچوند کے لیے مشہوراور بدنام بھی، انڈین پریمیئر لیگ کے 16ویں سیزن کے حوالے سے ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا دسمبر کے تیسرے ہفتے میں آئی پی ایل کے 16ویں سیزن کے لیے…

مزید پڑھیں »

یہ 5 گیند باز T20 ورلڈ کپ میں مخالف ٹیم کی نیند اڑانے کے لیے کافی ہیں

دبئی ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) T20 ورلڈ کپ 2022 کا انعقاد اگلے ماہ سے آسٹریلیا میں ہونے جا رہا ہے۔ اس ورلڈ کپ کے لیے تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گیند بازوں پر ٹیم کی بڑی ذمہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button