اسپورٹس

بابر اعظم نے پاکستان کی اننگز کو سنبھالا

فواد عالم نے بھی بنائی نصف سنچری سبیناپارک،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے #ٹیسٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔ پہلے دن کے #کھیل کے اختتام پر پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ پاکستان کے لیے پہلے دن کے ہیرو کپتان #بابر اعظم…

مزید پڑھیں »

تیز گیند باز سندیپ شرما رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

نئی دہلی ، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئی پی ایل 2021 کا دوسرا مرحلہ آئندہ مہینے سے یو اے ای میں شروع ہونے سے پہلے سن #رائزرس #حیدرآباد کے تیز گیند باز #سندیپ شرما رشتہ #ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں سندیپ نے اپنی گرل فرینڈ نتاشا ساتوک سے شادی کرلی ہے یہ…

مزید پڑھیں »

شیفالی ورما ’دی ہنڈرڈ لیگ سے ہندوستان واپس ، آسٹریلیا کے دورے کی تیاری کریں گی

نئی دہلی،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی اسٹار خاتون #کرکٹر #شیفالی ورما نے دی ہنڈرڈ سے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ شفالی ورما برمنگھم فینکس کے لیے اوول انوینسیبلز کے خلاف دی ہنڈرڈز ایلیمینیٹر میچ نہیں کھیلیں گی۔ شیفالی ورما #آسٹریلیا کے دورے کی تیاری کے لیے ہندوستان واپس آگئی ہیں۔ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم…

مزید پڑھیں »

ٹوکیواولمپکس میں میڈل یافتہ کے اعزاز میں تقریب کا آغاز-میرٹھ میں میجر دھیان چند کے نام پر قائم ہوگی اسپورٹس یونیورسٹی

سی ایم کا اعلان ، دو کھیلوں کو سرکالار لے گی گود لکھنؤ ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے وزیر اعلیٰ اور’مکھیا ‘یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں واقع اٹل بہاری واجپائی اِکانا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹوکیو اولمپکس میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔ ریاستی حکومت کی جانب…

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا سنسناٹی اوپن سے باہر

سنسناٹی ، 19 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا یہاں بدھ کی رات اپنی تیونیشیائی جوڑی دار آنز جبور کے ساتھ یہاں سیدھے سیٹوں میں شکست کے بعد اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ویسٹرن اور ساودرن سنسناٹی اوپن کی خواتین ڈبلز مقابلے سے باہر ہوگئیں  انہیں ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ کے میچ…

مزید پڑھیں »

ایموے انڈیا نے اولمپک میڈلسٹ میرابائی چانو کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایموے انڈیا،جوملک کی معروف ایف ایم سی جی براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے ، نے ایموئیل گلوبل کنسلٹنسی کے ذریعے #ایموے اور اس کی نیوٹرلائٹ رینج کی مصنوعات کے برانڈ ایمبیسڈر کے طور پر اولمپیئن سائیکھم میرابائی چانو کے ساتھ شراکت کی ہے۔…

مزید پڑھیں »

جسپریت بمراہ کی مایوس کن گیندبازی

لارڈز ،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ صورتحال میں ہے۔ تین دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں تقریبا برابر ہیں۔ ہندوستان کے #فاسٹ #بولر #جسپریت بمراہ جنہوں نے پہلے #میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں تاہم لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی بہترین اننگز ، پاکستان کی میچ میں واپسی

سبینا پارک ،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسٹ انڈیز اور #پاکستان کے درمیان دو #ٹیسٹ #میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سخت مقابلہ ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنا لیے تھے۔ اب پاکستان کو 124 رنز کی مجموعی…

مزید پڑھیں »

پونٹنگ نے متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل میں کھیلنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز کی حمایت کی

ملبورن،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بلے باز رکی #پونٹنگ نے #آسٹریلوی #کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات میں انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل یہ ایک مثالی تیاری ہوگی۔آئی پی ایل کے 14 ویں سیزن کے بقیہ میچز 19 ستمبر…

مزید پڑھیں »

انضمام الحق نے ہندوستانی نوجوان بلے بازوں کی تعریف کی

نئی دہلی،14اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے ہندوستانی نوجوان بلے بازوں کی تعریف کی ہے۔ #انضمام کا خیال ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے گزشتہ چند سالوں سے ہندوستانی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انضمام نے کہا ہے کہ ہندوستانی بیٹنگ کا بوجھ کچھ عرصے…

مزید پڑھیں »
Back to top button