نئی دہلی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا ٹویٹر سے ’بلیو ٹک‘ ہٹا دیا گیا ہے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ دھونی ٹوئٹر پر کم سرگرم ہیں، اس لیے ٹوئٹر نے ان کے اکاؤنٹ سے بیلوٹک ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ دھونی…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
سوشل میڈیا پر لوگوں نے کہا – ورلڈ کپ سے بڑی فتح ہے ٹوکیو،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو اولمپکس میں آج کانسی کے تمغے کے لیے کھیلے گئے ہاکی میچ میں ہندوستان نے جرمنی کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ فیلڈ ہاکی میں ہندوستان کا یہ…
مزید پڑھیں »ناٹنگھم ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز آج سے ناٹنگھم میں شروع ہوگئی ہے۔ سیریز کے پہلے میچ سے ٹھیک پہلے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل انگلینڈ کی ٹیم کے بہترین ٹیسٹ بلے باز #اولی پوپ (Ollie pope) پہلے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ چوٹ کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بننے والی پی وی #سندھو نے ابھی تک اپنی کامیابی کا مکمل طور پر جشن نہیں منایا ہے لیکن انہوں نے اپنا اگلا ہدف مقرر کیا ہے جو اس سال اسپین میں ہونے والی عالمی چمپئن شپ ٹائٹل کا…
مزید پڑھیں »ٹوکیو ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار انڈین باکسر لولینا بورگوہین (Lovlina Borgohain) کو خواتین کے ویلٹر ویٹ (69 کلوگرام) سیمی فائنل میں ترکی کی موجودہ چمپئن بوسناز سورمینیلی سے ہارنے کے بعد کانسی کے تمغے سے اکتفا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستانی باکسرز کی مہم کانسی کے تمغے کے ساتھ…
مزید پڑھیں »دبئی ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی تیزبولنگ اٹیک اس وقت دنیا کے بہترین پیس اٹیک میں شمار ہوتا ہے۔ #بریٹ لی بھی اس سے اتفاق کرتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں ہندوستانی #بولنگ اٹیک کے بارے میں ایک لفظ کہہ سکتا ہوں کہ وہ شاندار ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید کہا…
مزید پڑھیں »آئی او اے دے گا 25 لاکھ روپئے نئی دہلی ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان کی بیٹیوں کا تسلط برقرار ہے۔ ہندوستان اب تک دو تمغے جیت چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی باکسر لوولینا نے بھی خواتین کی باکسنگ میں تیسرا میڈل کو یقینی بنا دیا ہے۔ ہندوستان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،03؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ہاکی ٹیم نے #ٹوکیو اولمپکس میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مردہاکی ٹیم یا خواتین کی #ہاکی ٹیم کی بات کریں تو دونوں نے اس اولمپکس میں دھوم مچائی ہے۔ ہندوستان کی مرد اور #خواتین دونوں ٹیمیں #اولمپکس کے سیمی فائنل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر آئی پی ایل 2021 کا پہلا مرحلہ ملتوی کر دیا گیا۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہو رہا تھا کہ کیا غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے یا نہیں؟…
مزید پڑھیں »ٹوکیو،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار انڈین شٹلر پی وی سندھو نے پیر کو کہا کہ چیف قومی کوچ پلیلا گوپی چند نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا، جبکہ انہیں سینئر #کھلاڑی #سائنا #نہوال کی طرف سے مبارکباد نہیں ملی۔دفاعی عالمی #چیمپئن سندھو اتوار کو دوسری…
مزید پڑھیں »









