جرائم و حادثات
- اگست- 2026 -18 اگست

شوہر کے بعد بچے کی بھی جان لے لی، بنگلورو ڈبل مرڈر کیس میں بیوی گرفتار، مبینہ عاشق کی تلاش جاری
شوہر کے قتل کا چشم دید گواہ بننے پر بچے کو بھی قتل کرنے کا الزام
مزید پڑھیں » - 18 اگست

لکھیم پور: سالگرہ کے بہانے گرل فرینڈ کو گھر بلایا، کیک کاٹنے کے بعد بوائے فرینڈ اور دو دوستوں پر اجتماعی زیادتی کا الزام
سالگرہ منانے کے بہانے بلایا، کیک کاٹا اور پھر اجتماعی زیادتی کا الزام
مزید پڑھیں » - 17 اگست

رام پور میں بجلی کے جھٹکوں سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار
وراثتی زمین فروخت کرنے سے انکار مہنگا پڑا، بجلی کے جھٹکوں سے خاتون کی موت کا الزام۔
مزید پڑھیں » - 7 اگست

پرتگال میں ملازمت کا جھانسہ،ناگپور کی خاتون سے 11 لاکھ روپے کی ٹھگی، انسانی اسمگلنگ کا الزام
بیرون ملک نوکری کے خواب نے ایک خاتون کو مبینہ انسانی اسمگلنگ کے جال تک پہنچا دیا۔
مزید پڑھیں » - 4 اگست

آسام میں 16 سالہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کے بعد قتل، سابق بوائے فرینڈ سمیت 3 گرفتار، اہلِ خانہ کا سزائے موت کا مطالبہ
آسام میں 16 سالہ طالبہ کے مبینہ زیادتی و قتل کیس نے ریاست بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی، خاندان نے فوری انصاف اور سزائے موت کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیں » - 1 اگست

جنسی ہراسانی کے الزام میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کی جبری سبکدوشی
دہلی یونیورسٹی نے جنسی ہراسانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور دیا۔
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -29 جولائی

شادی کے 25 دن بعد دلہے کے ہوش اُڑ گئے، شریکِ حیات سے متعلق ایسا دعویٰ کہ پولیس بھی حرکت میں آ گئی
پہلی رات شریکِ حیات نے ماہواری کا عذر پیش کرتے ہوئے ازدواجی تعلق قائم کرنے سے گریز کیا، جبکہ اگلے روز پیٹ میں درد کی شکایت کی
مزید پڑھیں » - 29 جولائی

کریم نگر میں بزرگ کے گھر مسلح ڈکیتی کا معمہ حل، داماد اور نواسا ہی نکلے سازش کے ماسٹر مائنڈ، میرٹھ کے 3 ملزمان گرفتار
گھر کے بھیدی ہی مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی میں شامل نکلے، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » - 27 جولائی

الور: 70 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری، پولیس نے 30 منٹ میں دونوں ملزمان گرفتار کر لیے
"الور میں 70 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں پولیس نے تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔"
مزید پڑھیں » - 27 جولائی

احمد آباد میں شوہر پر بیوی کو فحش ویڈیوز دکھا کر جنسی دباؤ ڈالنے کا الزام، ساس اور دیور بھی مقدمے میں نامزد
"خاتون کے الزامات کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ تمام پہلوؤں سے پولیس تحقیقات جاری ہیں۔"
مزید پڑھیں »









