لندن،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جاپان کی خاتون ٹومیکو ایتوکا کا حال ہی میں انتقال ہونے کے بعد برازیل کی 117 سالہ خاتون اِنہ کنابارو کو دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔دنیا بھر سے عمر رسیدہ شخصیات کے ڈیٹا پر نظر رکھنے والی تنظیم ’’لونجوی کوئسٹ ‘‘نے ہفتے…
مزید پڑھیں »سرورق
مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ کی عسکری تنظیم حماس نے اسرائیل پر اکتوبر 2023 کے حملے میں یرغمال بنائے گئے 34 افراد کو رہا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے پہلے فیز میں حماس…
مزید پڑھیں »مختلف نام: مشہور نام چولائی، ہندی چونلائی، عربی بقلہ یمانیہ، سندھی مریڑو، مارواڑی چنلائی، پنجابی رسیل، گجراتی وتامل جو، سنسکرت تنڈولیہ، بنگلہ چھڈے نٹے، انگریزی amaranthus viridis۔ شناخت: مشہور ومعروف ساگ ہے، اس کے پودے زمین سے زیادہ بلند نہیں ہوتے، پھول نہیں آتے، صرف بیج آتے ہیں جو خشخاش…
مزید پڑھیں »موسم سرما کے پھل کینو، موسمی، نارنگی، وغیرہ۔ وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ رب العالمین نے موسم سرما میں خاص ایسے پھل اور سبزیاں پیدا کیں جو وٹامن سی سے بھرپور ہوں۔ سردی کے موسم میں کئی قسم کے پھل پیدا ہوتے ہیں، ان کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔…
مزید پڑھیں »شناخت: پالک ہمارے ملک ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں کھیتی کر کے حاصل کیا جاتا ہے، اس کے پتے لمبے چوڑے اور انڈے کی صورت کے ہوتے ہیں، اس کا ساگ ہمارے ملک کے تمام صوبوں میں ملتا ہے یہ سردی میں زیادہ پیدا ہوتا ہے مگر اب سب موسم…
مزید پڑھیں »جتنی کتابیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے نازل فرمائیں ،خواہ ہمیں ان کا علم ہو یا نہ ہو ان کے صحیح اور برحق ہونے پر ہمارا یقین اور ایمان ہے،لیکن جو فضیلت وبرتری اور فوقیت قرآن کو حاصل ہے وہ کسی کتاب کو نہیں ہے۔ اللہ نے تمام انسانوں کیلئے قرآن…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،12دسمبر (ایجنسیز) سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے ایم پی ضیاء الرحمن برق کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برق کے گھر پر بلڈوزر ایکشن اور بھاری جرمانے کی تلوار لٹک رہی ہے۔ نقشہ پاس کرائے بغیر مکان کی تعمیر کے حوالے سے انہیں نوٹس جاری کیا گیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) مودی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں ون نیشن ون الیکشن کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں بل لا سکتی ہے۔ پہلے یہ بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اور پھر اس پر تمام سیاسی جماعتوں…
مزید پڑھیں »دیوبند؍جھانسی ،12دسمبر (ایجنسیز) این آئی اے اور اے ٹی ایس نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر جھانسی کے ایک ٹیچر کے گھر پر جمعرات کی صبح تقریباً 4 بجے چھاپا مارا، جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ جو نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ملک بھی آن لائن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ میں بدھ کو عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے واضح طور پر کہا کہ کیس کی اگلی سماعت تک مندر-مسجد سے متعلق کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا۔عبادت گاہوں کے قانون…
مزید پڑھیں »





