نوئیڈا ،3 دسمبر (ایجنسیز) نوئیڈا کے دلت پریرنا استھل پر کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تاہم احتجاج کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ کسانوں کو یہاں سے زبردستی ہٹایا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑک پر طویل جام لگ گیا۔ جیسے ہی کسانوں…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی ،3 دسمبر (ایجنسیز) ممبئی کے پوائی علاقے میں 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان کی بنیاد پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ، کہا جاتا ہے کہ ملزم متأثرہ کا رشتہ دار…
مزید پڑھیں »سنبھل،3 دسمبر (ایجنسیز) یوپی میں سنبھل ضلع میں ہوئے تشدد پر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ضلع کے بھائی چارے کو گولی ماری گئی ہے۔ یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے کھدائی کی خبریں ملک کی…
مزید پڑھیں »آگرہ ،3 دسمبر (ایجنسیز) آگرہ کے تاج محل کو بم کی دھمکی ملی ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے میل کے ذریعے تاج محل کو اڑانے کی دھمکی دی، جس کے بعد انتظامیہ فوراً حرکت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،2دسمبر (ایجنسیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر اجازت کسی بھی مظاہرے یا دھرنے و نعرہ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام نے اتوار کو ایک نوٹس جاری کی،جس میں اس کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیمپس میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف پابندی کے پیچھے ایک حالیہ…
مزید پڑھیں »اتر کاشی،2دسمبر (ایجنسیز) کل گزشتہ اتوار کو اترکاشی، اتراکھنڈ میں بھاری پولس سیکورٹی کے درمیان ہندوتوا گروپوں کی طرف سے ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ دریں اثنا، شہر میں کئی دہائیوں پرانی مسجد کے خلاف ضلع گیر احتجاج کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا، جس کے بارے میں ہندو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،2دسمبر (ایجنسیز) تعلیمی میدان میں ایک بڑا نام اودھ پرتاپ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے انہیں رکنیت دی ہے۔ اس دوران دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا بھی موجود تھے۔ پارٹی کی جانب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،2دسمبر ( ایجنسیز) کسانوں کے مظاہرے کو لے کر سپریم کورٹ نے اہم تبصرہ کیا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے درمیان کھنوری سرحد پر بیٹھے کسانوں کو مشورہ دیتے ہوئے عدالت نے کہا ہے کہ ان کے احتجاج سے عام لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی…
مزید پڑھیں »نوح،2دسمبر ( ایجنسیز) ہریانہ کے نوح ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک ساڑھے تین سال کی بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں جانکاری دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ،30 نومبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ (29 نومبر) کو بنگلہ دیش حکام نے ایک ہندو رہنما اور اسکان سے وابستہ 16 ارکان کے بینک اکاؤنٹس 30 دن کے لیے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسکون کے 16 ارکان میں سابق رکن چنموئے کرشنا…
مزید پڑھیں »