سرورق

کوئی مذہب آلودگی کے فروغ کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی میں خراب ماحول کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ کوئی بھی مذہب آلودگی کو فروغ نہیں دیتا۔ عدالت نے کہا کہ اگر پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں تو اس سے لوگوں کا صحت کا…

مزید پڑھیں »

کئی ممالک امریکہ سے خوفزدہ ہیں، انڈیا ان میں نہیں: وزیر خارجہ جے شنکر

نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ایک بار پھر ہندوستان-امریکہ تعلقات پر اپنی رائے ظاہر کی۔ کل اتوار کو ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک امریکہ سے گھبرائے ہوئے ہیں لیکن ہم ان میں شامل نہیں ہیں۔جے شنکر ممبئی…

مزید پڑھیں »

مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری : 500 روپے میں سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ

مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری : 500 روپے میں سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ ممبئی ،10نومبر ( آئی این ایس انڈیا) مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: بھاجپا کا منشور جاری: کانگریس سوچ سمجھ کر وعدے کرے، وہ وعدہ وفا نہیں کرتی: امت شاہ

ممبئی،10نومبر ( ایجنسیز) بی جے پی نے اتوار کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور (سنکلپ پترا) جاری کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے منشور کا اجرا کیا۔ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ہم نے 25 لاکھ نوکریاں، مہاراشٹر کی مکمل ترقی، کسانوں کے لیے بھونتر یوجنا،…

مزید پڑھیں »

ملک و ملت کی تعمیر وترقی میں علماء کرام اپناخصوصی کردار ادا کریں :امام مسجد نبوی

نئی دہلی،10نومبر (ایجنسیز) ’’ میں شہر رسولؐ سے اسلام کا پیغام امن وانسانیت لے کر ہندوستان آیا ہوں۔ میں دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ اس دیش کو امن وشانتی کا گہوارہ بنائے‘‘۔ ان خیال کا اظہار مسجد نبوی کے امام ہمام ڈاکٹر عداللہ بن عبدالرحمن البعیجان نے کیاجو مرکزی جمعیت…

مزید پڑھیں »

قید یاسین ملک کا عدالت سے درخواست جج صاحب، میں کوما میں جا سکتا ہوں

نئی دہلی،10نومبر ( ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے تہاڑ جیل کے حکام سے کہا کہ وہ یاسین ملک سپر اسپیشلٹی اسپتال میں ضروری طبی علاج فراہم کریں۔ جن کی بھوک ہڑتال کا دعویٰ کیا…

مزید پڑھیں »

دہلی:کینیڈا ہائی کمیشن کے سامنے ہندو، سکھ تنظیموں کا احتجاج

نئی دہلی،10نومبر (ایجنسیز) ہندو اور سکھ تنظیموں کے کارکنوں نے اتوار (10 نومبر 2024) کو نئی دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہندو مندر پر حملے کے بعد کیا گیا، جس میں خالصتان کے حامی گروپ نے توڑ…

مزید پڑھیں »

نواب ملک کے بیان سے مچائی سیاسی ہلچل. کہا، نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کون کس کے ساتھ ہوگا

ممبئی ، 10نومبر (ایجنسیز) این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر نواب ملک مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر ان کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں نواب ملک نے کہا کہ ووٹنگ کے نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا…

مزید پڑھیں »

منی پورکے وزیر اعلیٰ کی مبینہ آڈیو ٹیپ میں تشدد بھڑکانے کا دعویٰ، جانچ کا حکم

نئی دہلی ،8نومبر (ایجنسیز) کوکی آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس ٹرسٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے منی پور میں تشدد کے حوالے سے اہم بیان دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ کا ایک آڈیو ٹیپ…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ سے پھر ملی دھمکی

ممبئی،8نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد انہیں لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے کئی بار دھمکیاں مل چکی ہیں اور اب ایک بار پھر ممبئی کے ٹریفک کنٹرول روم میں سلمان کے لیے دھمکی آمیز…

مزید پڑھیں »
Back to top button