سرورق

مسلمانوں کے ریزرویشن کی مخالفت کرتے رہیں گے: امت شاہ

رانچی،12نومبر ( ایجنسیاں) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جھارکھنڈ میں جے ایم ایم کی قیادت والے اتحاد پر مبینہ بدعنوانی اور کوئلے کی اسمگلنگ کا الزام لگایا۔انہوں نے ووٹروں پر زور دیا کہ وہ بدعنوان لیڈروں کو سبق سکھانے کے لیے بی جے پی کے ہاتھ مضبوط کریں۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

ایودھیا رام مندر کو بم سے اڑانے کی ملی مبینہ دھمکی،سیکورٹی سخت

ایودھیا،12نومبر (ایجنسیز) ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر کو آر ڈی ایکس سے اڑانے اور بابری مسجد کی تعمیر کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس معاملے کی جانچ کر رہے انسپکٹر رجنیش کمار پانڈے کو عدالت نے طلب کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اشوک کمار دوبے نے یہ حکم…

مزید پڑھیں »

بابا صدیقی کے شوٹر نے کیا دل دہلا دینے والا انکشاف

ممبئی ،12نومبر (ایجنسیز) بابا صدیقی قتل کیس میں مرکزی شوٹر شیو کمار گوتم کو پولیس نے 10 نومبر کو یوپی کے بہرائچ سے گرفتار کیا ہے۔ اس کے بعد پولیس کی طرف سے پوچھ گچھ کے دوران اس نے بتایا کہ لارنس بشنوئی گینگ نے انہیں بابا صدیقی یا ذیشان…

مزید پڑھیں »

اکھلیش یادو نے اعظم خان کے اہل خانہ سے ملاقات کی

لکھنؤ،12نومبر ( ایجنسیز ) سماج وادی سربراہ اکھلیش یادو رام پور میں اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد گھر کے اندر سے کچھ ویڈیو سامنے آئے ہیں۔ اس میں ایکتا کوشک بھی نظر آ رہی ہیں۔ وہی ایکتا جسے اعظم خان کی گود…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل: میٹنگوں میں کورم پورا نہیں کیا جا رہا ہے. اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جے پی سی چیف پر عائد کئے الزامات

نئی دہلی ، 11نومبر (ایجنسیز ) وقف ترمیمی بل 2024 کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی کارگزاری پر ایک بار پھر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے سوال اٹھا دیا ہے۔ جے پی سی میں شامل اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کمیٹی چیف پر الزام عائد کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا کافیصلہ، اب غیر مسلم مسافروں کو حلال کھانا نہیں دیا جائے گا

نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) کھانے کے تنازع پر ایئر انڈیا نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ٹاٹا گروپ کی ملکیت والی کمپنی نے کہا کہ وہ پروازوں کے دوران ہندؤں اور سکھوں کو اب حلال سرٹیفکیٹ والا کھانا پیش نہیں کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق، ایم او ایم ایل مسلم…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس بنے سنجیو کھنہ،صدر جمہوریہ نے دلایا حلف

نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) جسٹس سنجیو کھنہ نے ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ہے۔ انہیں صدر دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔ انہوں نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی جگہ لی۔ ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر کو ریٹائر ہوئے۔ نئے سی جے…

مزید پڑھیں »

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کیخلاف: بھاجپا اقلیتی سیل صدر جمال صدیقی کا بچکانہ مطالبہ ،لفظ ’بورڈ‘ ہٹایا جائے

نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) بی جے پی اقلیتی مورچہ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے’بورڈ‘ لفظ کوہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے لئے اس نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدرخالد سیف اللہ رحمانی کو ایک خط لکھا ہے۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر…

مزید پڑھیں »

کھانے کے ضیاع کی روک تھام کے لیے زوماٹو کی انوکھی پہل

نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) کھانا آن لائن آرڈر کرنے کے بعد آرڈر کینسل کرنے سے کھانا ضائع ہوتا ہے۔ اسے روکنے کے لیے آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی زوماٹو نے ایک نئی پہل شروع کی ہے جسے فوڈ ریسکیو مشن کا نام دیا گیا ہے۔ زوماٹو کے فوڈ ریسکیو کے تحت،…

مزید پڑھیں »

باباصدیقی قتل: مرکزی شوٹر کو پولیس نے کچھ اس طرح پکڑ ا

نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر پولیس بابا صدیقی قتل کیس کی پیچیدگیوں کو سلجھانے میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مسلسل گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ قتل کے بعد فرار ہونے والے شیوکمار کو بھی اب پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ بابا صدیقی کے اہم شوٹر شیوکمار گوتم اور اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button