ممبئی،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں‘ یہ شعر اس وقت شیواجی پر منطبق ہوا ،جب شیواجی کے مجسمہ کے انہدام کے بعد افراتفری کے درمیان بی جے پی لیڈر نارائن رانے کے شیواجی پر بیان نے ہلچل مچا دی ہے۔ نارائن رانے نے اپنے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں »سرورق
الٰہ آباد،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز پاگل پن کی بنیاد پراہلیہ سے طلاق کے لئے داخل ایک اپیل کوخارج کردیا۔ عدالت نے کہا کہ اپیل کنندہ کو یہ ثابت کرنا تھا کہ اس کی اہلیہ لاعلاج ذہنی بیماری سے پریشان ہے۔ اپنے اس دعوے کو…
مزید پڑھیں »کولکاتہ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگال اسمبلی میں آج یعنی منگل کو انسداد عصمت دری بل پیش کیا گیا ہے۔ اس بل میں عصمت دری اور متاثرہ کی موت کے مجرم کو سزائے موت دینے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عصمت دری اور اجتماعی عصمت دری کے مجرموں کو بغیر…
مزید پڑھیں »نیویارک، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ انتہائی اقدام اس لیے کیا گیا ہے کہ امریکہ کے بقول وینزویلا نے یہ جہاز امریکی پابندیوں کے باوجود خطیر رقم ادا کر کے امریکہ سے اسمگل کرالیا تھا۔بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی کنارے میں تقریبا ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج کا وسیع آپریشن جاری ہے۔ آج منگل کے روز نابلس شہر کے مشرق میں بلاطہ کیمپ اور جنین کے جنوب میں مثلث الشہداء گاؤں پر دھاوا بولا گیا۔ علاوہ ازیں طولکرم پناہ گزین کیمپ کو بم باری…
مزید پڑھیں »غزہ، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تحریک نے اسرائیلی قیدیوں کی نگرانی پرمامور محافظوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر اسرائیلی فورسز حراستی مقامات تک پہنچیں تو ان سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔…
مزید پڑھیں »کابل، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد غیر ملکی افواج اور اسلام پسند باغیوں کے درمیان دو دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے بعد سے تشدد میں کمی آئی ہے۔تاہم اسلامک اسٹیٹ خراسان افغانستان میں سرگرم ہے اور وہ تواتر سے شہریوں، غیر ملکیوں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میلاد النبی کمیٹی کے نمائندوں نے 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے 16 ستمبر کو حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بڑی شان و شوکت سے منانے کا فیصلہ کیا۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میلاد…
مزید پڑھیں »غازی آباد ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی آباد سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس کے علاوہ مشتعل لوگوں نے آتش زنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی گئی اور ان کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں بلڈوزرکارروائی سے…
مزید پڑھیں »







