سرورق

ایک اور شہر کا نام بدلنے کا یوپی کے سی ایم یوگی کا اشارہ

لکھنؤ ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کی مہم زوروں پر ہے۔ انتخابی مہم کے دوران اتر پردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک بیان اب خبروں میں ہے۔ اس بیان میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی کے ایک اور شہر کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دیا…

مزید پڑھیں »

سندیش کھالی کیس میں نیا موڑ: متاثرہ خاتون کا ریپ سے صاف انکار، بی جے پی پر لگایا سنگین

نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جس سندیش کھالی معاملے کو لے کربی جے پی ترنمول کانگریس پر حملہ کر رہی تھی ، اب اس مسئلہ پر سنسنی خیز انکشاف ہواہے، جس سے ہر کوئی حیرت زدہ ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک مقامی خاتون نے بڑا دعویٰ کیا ہے ،اور اس خاتون کا الزام…

مزید پڑھیں »

لبیک اللھم لبیک: دہلی سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ مدینہ منورہ روانہ

نئی دہلی، 9مئی (:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حج 2024 کے لیے اترپردیش، دہلی اور بہار کے 285 عازمین حج پر مشتمل آج 9 مئی 2:20 بجے آئی جی آئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے ٹرمنل 3 سے سعودی ایئر لانز کی پہلی حج چارٹر فلائٹ ایس وی 3767 دہلی سے مدینہ منورہ کے لیے…

مزید پڑھیں »

یوپی: بیت الخلا کی ٹینک میں زہریلی گیس سے 4 لوگوں کی موت

چندولی ؍وارانسی ، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں زہریلی گیس سے چار افراد کی المناک موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں مالک مکان کا بیٹا اور تین صفائی کارکن شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

بدلتے انتخابی رجحانات کے باعث شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

ممبئی، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات تین مرحلوں میں ہو چکے ہیں۔ چوتھے مرحلے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ انتخابات میں حکمران جماعت این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ انتخابات میں کس کی برتری ہوگی۔ اس کا اثر ہندوستانی اسٹاک…

مزید پڑھیں »

دیس کے نوجوانو! نفرت نہیں ، بہتر مستقبل کیلئے روزگار چنو: راہل گاندھی

نئی دہلی ، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخاب کے درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر ملک کے نوجوانوں سے ایک خاص گزارش کی ہے۔ انھوں نے اس ویڈیو میں نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ نریندر مودی کی جھوٹی باتوں سے اپنا دھیان نہ بھٹکائیں، بلکہ اپنے…

مزید پڑھیں »

دہلی: درختوں کی کٹائی معاملہ پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ، افسران کو نوٹس

نئی دہلی، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی فاریسٹ رِج میں درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی سے متعلق معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس معاملہ میں حکم عدولی عرضی پر سپریم کورٹ نے ڈی ڈی اے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دیگر محکموں کے افسران کو نوٹس…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں ای ڈی کا حلف نامہ: کجریوال کو عبوری ضمانت دینا غلط مثال ہوگی، انتخابی مہم بنیادی حق نہیں!

نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف عام آدمی پارٹی سی ایم کو کسی طرح جیل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے وہیں دوسری طرف ای ڈی نے اب عدالت کے سامنے حلف نامہ…

مزید پڑھیں »

جرمنی میں ترکی کے معروف ڈونر کباب کی قیمت محدود کرنے کا مطالبہ

برلن، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جرمنی کی سیاسی جماعت ڈائی لنکے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کے ڈونر کباب جو جرمن عوام میں انتہائی مقبول اور پسندیدہ ڈش ہے اس کی قیمت محدود کی جائے۔عرب نیوز کے مطابق ڈائی لنکے پارٹی نے عام لوگوں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

برطانوی دل پھینک ٹیچر کے شاگردوں کے ساتھ شہوانی تعلقات ، حاملہ بھی ہوئی

لندن، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی شہر مانچسٹر کی ایک عدالت نے ایک منفرد کیس کی سماعت شروع کی ہے۔ اس کس کی مرکزی ملزمہ تیس سالہ ریبیکا جوانس نامی ایک انگلش ٹیچر ہیں جن کے اپنے دو شاگردوں جن کی عمریں پندرہ سال کے لگ بھگ ہیں کے ساتھ غیرقانونی تعلقات قائم…

مزید پڑھیں »
Back to top button