پیانگ یانگ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہائپر سونک میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب سے داغا گیا تھا، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنوبی کوریا۔شمالی کوریا کا مشرقی ساحل سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی…
مزید پڑھیں »سرورق
دبئی،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امارات میں غیرملکیوں کے رہائشی پرمٹس کے ذمہ دار ادارے کا کہنا ہے کہ ریاست میں غیرملکیوں کے آنے کے لیے انٹری پرمٹ ہونا ضروری ہے۔امارات میں امیگریشن ہونے کے بعد ان کے ویزے کے مطابق اقامہ جاری کیا جاتا ہے جو مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔امارات الیوم کے…
مزید پڑھیں »ریاض،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی شہری کا کہنا ہے اس کی گم ہونے والی اونٹنی 550 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس واپس لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق ’ھذال الشکرہ‘ نامی سعودی شہری جو ریٹائرڈ اسکول ٹیچر ہیں ،نے بتایا انہوں نے اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی بعدازاں مملکت میں شعبہ…
مزید پڑھیں »ریاض،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق فتح مکہ کے بعد اب تک کلید برداروں میں شیخ عبدالوھاب الشیبی کا 78 واں نمبر ہے جنہیں…
مزید پڑھیں »غزہ،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔طبی عملے…
مزید پڑھیں »کھٹمنڈو،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کی ایک عدالت نے خود ساختہ بودھا کے اوتار کے طور پر بچپن سے معروف ہونے والے ایک متنازعہ روحانی پیشوا کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا ہے۔رام بہادر بم جان کو،جنہیں کچھ لوگ بودھ مت کے بانی گوتم بودھ کا اوتار مانتے…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کو انتہائی کٹر یہودی مردوں کو فوجی خدمات کے لیے بھرتی کرنا چاہیے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ممکنہ طور پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکمران اتحاد کو غیر مستحکم کر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا اسپیکر کے عہدہ کے لیے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسپیکر کے عہدے کے لیے انتخابات ہوں گے۔ اوم برلا این ڈی اے سے اور سریش اپوزیشن اتحاد کی طرف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خصوصی ٹکنالوجی سے چلنے والی لوک عدالت کا فائدہ اٹھائیں۔ سپریم کورٹ میں 29 جولائی سے 3 اگست کے درمیان لوک عدالت کا انعقاد…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ پیپر لیک معاملہ اب دھیرے دھیرے طول پکڑتا جا رہا ہے۔اس ضمن میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیپر لیک تنازعہ کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، اس میں انہوں نے مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں »









