سرورق

پولیس نے ضبط کیا 15 ٹن نقلی مصالحہ، مہلک اشیاء کی ہوتی تھی ملاوٹ

نئی دہلی ،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی پولیس نے شمال مشرقی دہلی کے کراول نگر علاقے میں دو فیکٹریوں میں بنائے جانے والے 15 ٹن نقلی مصالحوں کو ضبط کیا ہے اور اس کمپنی کے مالکان سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ لوگ بازار میں مصالحے کے نام پر زہر…

مزید پڑھیں »

انتخابی ضابطہ اخلاق معاملہ: مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کی پیشگی ضمانت سپریم کورٹ سے منظور

نئی دہلی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو 2022 کے اسمبلی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں ان کے خلاف درج ایک فوجداری مقدمے میں پیشگی ضمانت دے دی۔ مختار انصاری کا 28 مارچ کو اتر…

مزید پڑھیں »

تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج امیت شاہ ،اکھلیش یادو سمیت 1331 امیدوار میدان میں

نئی دہلی ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا، کیونکہ تیسرے مرحلے میں 7 مئی بروز منگل کو 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں پھیلے…

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ سے اس معاملے کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کپل سبل نے چیف جسٹس آف…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر کا لیک ہونا ایک بار پھر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ: کانگریس

نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے میڈیکل میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان کے پیپر لیک ہونے کی خبروں پر آج سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پیپر لیک کے مسئلے کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے ایک بار پھر…

مزید پڑھیں »

قیدیوں کے عوض غزہ جنگ ختم کرنے کی حماس کی شرط قبول نہیں:نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے قاہرہ کی میزبانی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے دوران حماس اور اسرائیل دونوں نے ایک دوسرے پر مذاکرات میں رخنہ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو…

مزید پڑھیں »

نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کی گئی،آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

سڈنی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ برٹنی لاؤگا نے کہا ہے کہ انہیں نشہ آور اشیا دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔برطانوی اخبار ’دی انڈی پینڈنٹ‘ کے مطابق اسسٹنٹ وزیر صحت نے کہا کہ رکن…

مزید پڑھیں »

امریکہ: آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے کنٹرول ہونے والے F-16 طیارے کی اڑان

واشنگٹن ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔خبر رساں ادارے کے…

مزید پڑھیں »

 نیوم میں ’’دی لائن‘‘ کے ماسٹر پلان کا پہلا مرحلہ ترقی کی جانب گامزن

ریاض،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے جدید شہر نیوم،جسے موجودہ دور میں ’’شداد کی جنت‘‘ کہا جاسکتا ہے، کے معروف منصوبے ’’دی لائن‘‘ کے خدو خال واضح ہونے لگے ہیں۔ اس وقت اس کے ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد جاری ہے۔ یہ منصوبہ زندگی کے تصور کو…

مزید پڑھیں »

کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں : صدر بائیڈن

واشنگٹن، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منگل کی صبح احتجاج کرنے والے طلبہ کولمبیا یونیورسٹی کے ہیملٹن ہال کی کھڑکیاں توڑ کر اندرداخل ہوگئے اور اس پر قبضہ کر لیا۔امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ صدر کا خیال ہے کہ کیمپس…

مزید پڑھیں »
Back to top button