سری نگر،8نومبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر اسمبلی میں جمعہ کو چوتھے دن بھی کافی ہنگامہ ہوا۔ عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ نے آج پھر دفعہ 370 کی بحالی سے متعلق پوسٹر لہرانے کی کوشش کی۔ اس سے پہلے اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں روک دیا۔…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،8نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار رہے گا۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز پرانے فیصلے کو 4-3 کی اکثریت سے پلٹ دیا۔ سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی بنچ نے یہ فیصلہ دیا…
مزید پڑھیں »ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) ملک کی ایک بڑی ریاست مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ دوسری جانب کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم نریندر مودی کے خلاف ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ مہا وکاس اگھاڑی نے آج مہاراشٹر کے بی کے سی میدان میں ایک مشترکہ…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد(پریاگ راج) ،7نومبر (ایجنسیز) اطلاع کے مطابق پریاگ راج مہاکمبھ کو لے کر اکھاڑوں کی میٹنگ میں کافی ہنگامہ ہوگیا۔ سنتوں اور مہاتماؤں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور جوتم پیزاری دیکھنے کو لگی۔ اکھاڑوں سے وابستہ سنتوں نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے، یہی نہیں، ایک دوسرے کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی جنگ جیتنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے پوری کوشش کی ہے۔ جوں جوں ووٹنگ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے سیاسی حملوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے جمعرات کو…
مزید پڑھیں »ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص کو رائے پور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے نمبر ٹریس کیا تو پتہ…
مزید پڑھیں »سری نگر ،7نومبر (ایجنسیز ) جمعرات کی صبح جموں و کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ یہاں آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے معاملے پر پارٹی کے ایم ایل اے اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ یہاں تک کہ بی جے پی ایم ایل ایز نے اس مسئلہ کے حق میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز ) وزیر اعظم نریندر مودی نے ون رینک ون پنشن (او آر او پی) اسکیم کو ملک کی خدمت میں زندگی وقف کرنے والے سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مسلح افواج کو مضبوط بنانے اور ان کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،7نومبر ( ایجنسیز ) جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر بی جے پی لیڈر اسمرتی ایرانی نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں آئین کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کانگریس نیشنل کانفرنس ملک کو توڑنے کا کام کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں »ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) ممبئی کرائم برانچ نے بابا صدیقی قتل کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملہ میں اب تک کل 18 ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔ بابا صدیقی قتل کیس میں گرفتار ملزم…
مزید پڑھیں »