سرورق

جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

نئی دہلی، 6 نومبر 2024 ( ایجنسیز) وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ…

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اقوام متحدہ پلیٹ فارم کا غلط استعمال کیا: راجیو شکلا

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راجیو شکلا نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو غیر ضروری طور پر اٹھانے کی پاکستان کی بار بار کی کوششوں پر کڑی تنقید کی۔پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے شکلا نے کہا کہ پاکستانی وفد مسلسل مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔…

مزید پڑھیں »

ہم ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے پرعزم، تلنگانہ اس کا ماڈل بنے گا: راہل گاندھی

حیدرآباد،6نومبر( ایجنسیز) کانگریس لیڈر رشاہل گاندھی نے کہا کہ وہ تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کو یقینی بنانے اور ریاست کو ملک میں ذات پات کی مردم شماری کے لیے ایک نمونہ بنانے کے لیے پوری طرح پابند ہیں۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 6 نومبر سے ذات…

مزید پڑھیں »

وقف بورڈ کا تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ

بیدر،6نومبر( ایجنسیز) وقف بورڈ نے تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے – جو 70 سال سے زائد عرصے سے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی تحویل میں ایک محفوظ یادگار ہے -بیدر تعلقہ کے اے ایس آئی افسران، ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور مقامی منتخب…

مزید پڑھیں »

یوپی سرکار کو سپریم کورٹ کا حکم جن کے گھر منہدم کئے، انہیں 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیں

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے مکانات کو غیر قانونی طور پر گرانے پر اتر پردیش حکومت کے افسران کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے اہلکاروں کی کارروائی کو انتہائی سخت اور غیر قانونی بھی قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات:خالد سیفی کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ دراصل، خالد سیفی پر فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی کے کچھ حصوں میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران قتل کے ایک کیس میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کی سرمائی اجلاس کی تاریخ کا اعلان

نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) 18ویں لوک سبھا کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ون نیشن ون الیکشن اور وقف بل…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس ایکٹ کے جائزہ کے لیے وزیرخزانہ کی میٹنگ

نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) ٹیکس دہندگان کے لیے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ایک بڑی مشق ہے اور وزیر خزانہ نے اسے آسان بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جولائی میں پیش کیے گئے عام بجٹ میں کہا تھا کہ 60 سال…

مزید پڑھیں »

یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ غیر آئینی نہیں، ہائی کورٹ کا فیصلہ غلط تھا:عدالت عظمیٰ

نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) اتر پردیش میں 16,000 مدارس کو بڑی راحت د ی۔جب چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں تین ججوں کی بنچ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا جس نے قانون کو غیر آئینی اور سیکولرازم کے اصول…

مزید پڑھیں »

یوپی مدرسہ ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،مسلم پرسنل لا بورڈ کا خیرمقدم

نئی دہلی، 5نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کی آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے۔ یوپی کے دارالحکومت لکھنؤمیں عیدگاہ کے امام اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر ردعمل ظاہر…

مزید پڑھیں »
Back to top button