سرورق

مرکزکا وقف بورڈ کے متعلق ’انکشاف‘ ،994 جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے پیر کو ایوان کو مطلع کیا کہ ملک بھر میں وقف کے ذریعہ کل 994 جائیدادوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ مرکزی اقلیتی وزارت سے پوچھا گیا کہ ملک بھر میں کتنی وقف جائیدادیں ہیں اور…

مزید پڑھیں »

حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ دے: عدالت ِ عظمیٰ

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مفت راشن اور دیگر مفت اسکیموں پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سخت لہجے میں پوچھا کہ کب تک لوگوں میں ریوڑی مفت تقسیم کی جائے گی۔ کورونا کے دور میں مہاجر مزدوروں کو مفت راشن تقسیم کرنا وقت کی ضرورت تھی…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر کرن رجیجو کا راہل گاندھی پر ’حملہ‘ کہا: اُنہیں ڈرامہ کرنے اور دُشنام طرازی میں لطف آتا ہے

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر کرن رجیجو نے منگل کو اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ کانگریس نے اڈانی کیس کو لے کر پیر کو پارلیمنٹ میں احتجاج کیا تھا۔ جس کے بعد مرکزی وزیر کرن رجیجو نے راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ راہل…

مزید پڑھیں »

فتح پور: تجاوزات کی آڑ میں 180 سال پرانی مسجدکیخلاف بلڈوزر کاروائی

فتح پور،10دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے فتح پور ضلع میں یوگی حکومت نے تجاوزات کے نام پر بلڈوزر کارروائی کی ہے۔ اطلاع کے مطابق180 سال پرانی نوری جامع مسجد کا غیر قانونی حصہ مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس دوران بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ محکمہ پی…

مزید پڑھیں »

جو لوگ وقت کے مطابق خود کو تیار نہیں کرتے وہ پیچھے رہ جاتے ہیں: یوگی

لکھنؤ،10دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وقت کسی کی پرواہ نہیں کرتا، اس کا بہاؤ مسلسل جاری رہتا ہے، اس لیے ہمیں وقت کے بہاؤ کے مطابق خود کو تیار کرنا ہوگا۔ ہمیں وقت کے مطابق سوچنے اور آگے بڑھنے کی عادت ڈالنی…

مزید پڑھیں »

دسمبر کو دوبارہ دہلی کی طرف مارچ کریں گے کسان

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) کسان ایک بار پھر دہلی مارچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، وہ 14 دسمبر کو دوبارہ اپنا مارچ نکالنے جا رہے ہیں۔ دو ناکام کوششوں کے بعد کسان اب تیسری بار دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے شمبھو بارڈر…

مزید پڑھیں »

کسانوں کی تحریک: سپریم کورٹ نے کی شمبھو بارڈر پر عرضی مسترد

نئی دہلی،9دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شمبھو بارڈر کھولنے کی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملے میں ایک عرضی پہلے ہی دائر کی جا چکی ہے۔ اسی طرح کی درخواستیں بار بار دائر کی جارہی ہیں۔ عدالت نے سخت لہجے میں پوچھا کہ بار…

مزید پڑھیں »

سنبھل جامع مسجد: سروے کی رپورٹ آج بھی نہیں ہو سکی پی. ایڈووکیٹ کمشنر نے عدلیہ سے مزید 15 دن کا وقت طلب کیا

سنبھل ،9دسمبر (ایجنسیز ) یوپی کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر نے یہ رپورٹ پیش نہیں کی۔ انھوں نے خرابی صحت کا ’’حوالہ‘‘ دیتے ہوئے عدالت سے رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید 15 دنوں کا وقت…

مزید پڑھیں »

مسلم بی جے پی لیڈرپرلوجہاد کا الزام۔ غیرمسلم لڑکی پراسلام قبول کرنے کا مبینہ دباؤ کا الزام، ایف آئی آردرج

لکھنؤ،9دسمبر ( ایجنسیز) اترپردیش کے نوئیڈا سے ایک لوجہاد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں امروہہ کے نوگاواں سادات کے باشندہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے رکن تابش اصغرپرخود کووشال بتا کرایک ہندولڑکی سے شادی کرنے کا الزام لگا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لڑکے نے شادی…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا چیئرمین کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گی اپوزیشن

نئی دہلی ،9دسمبر ( ایجنسیز) راجیہ سبھا میں آج کافی ہنگامہ ہوا اور ہنگامے کی وجہ بی جے پی کا وہ الزام جس میں سونیا گاندھی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی جے پی نے الزام لگایا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے جارج سوروس فاؤنڈیشن کی مالی…

مزید پڑھیں »
Back to top button