نئی دہلی ، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ انکم ٹیکس نے مطلع کیا ہے کہ تین دنوں تک محکمہ انکم ٹیکس کے ای فائلنگ پورٹل پر خدمات فراہم نہیں کی جا سکیں گی۔ 3 سے 5 فروی کے درمیان پورٹل کو دیکھ بھال کے لیے بند کیا گیا ہے۔ اس دوران ٹیکس…
مزید پڑھیں »سرورق
میرٹھ؍نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے وزارت خارجہ میں تعینات ایک ملازم کو گرفتار کیا ہے۔ ستندر سیوال نامی اس شخص پر آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔ ستیندر ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات ہے۔ وہ اصل میں ہاپوڑ کا رہنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد : بے باک صحافی جناب عامر علی خان کو گورنر کوٹہ میں رُکن قانو ن ساز کونسل منتخب کرنے پر جگتیال کے ایک وفد نے دفتر سیاست پہنچکر عامر علی خان کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا کہ صحافت اور ان کی وراثت ہے تاہم غریب…
مزید پڑھیں »آگرہ، 3 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تاج محل میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پابندی کے لیے ایڈیشنل سول جج (جونیئر ڈویژن) کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہجہاں کا 369 واں عرس 6 سے 8 فروری تک ہوگا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے مہیلا مورچہ کی منڈل صدر مینا دیوی…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 3 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گزشتہ روز بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کے بارے میں خبر سامنے آئی تھی کہ وہ سروائیکل کینسر کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ کے 32 سال کی عمر میں انتقال کی خبر نے سب کو چونکا دیاتھا۔ نہ صرف ان کے مداح بلکہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی ضلع عدالت کے ذریعے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پاٹھ کی اجازت دیئے جانے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام ’آستھا‘ (عقیدت) کی بنیاد پر فیصلہ کرنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو راجدھانی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد میں واقع تہہ خانے میں پوجا کرنے کا حق…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے (جسے ویاس تہ خانہ کہا جاتا ہے) میں ہونے والی پوجا پر عبوری روک لگانے کی درخواست…
مزید پڑھیں »الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو Danny Lambo نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبر گینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول…
مزید پڑھیں »








