نئی دہلی ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آن لائن فراڈ ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ ہندوستان میں جعلی سموں کا نیٹ ورک بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ یعنی لوگ جعلی دستاویزات سے سم کارڈ حاصل کرتے ہیں، پھر اس سم کارڈ کا استعمال کرکے آن لائن فراڈ کیا جاتا ہے۔ ایسے…
مزید پڑھیں »سرورق
ایودھیا ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر ایودھیا کے دھنی پور میں بابری مسجد کے عوض میں دی گئی زمین پر مسجد کی تعمیر اگلے سال مئی سے شروع ہو سکتی ہے۔انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ جو مسجد کی تعمیر کر رہا…
مزید پڑھیں »جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی موقف و خصوصی درجہ عطا کیا گیا تھا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نے منسوخ کردیا جس پر وادی میں کافی غم و غصہ اور برہمی پائی جاتی تھی ‘ اب سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »امپھال،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سات ماہ قبل منی پور کے نسلی تشدد میں مارے گئے 23 کوکی-زو قبائلیوں کی آخری رسومات جمعہ کو ادا کی گئیں۔ کانگ پوکپی ضلع میں منعقدہ اجتماعی تدفین کی تقریب میں ان کے رشتہ داروں سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ 23 جاں بحق ہونے والوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ برسوں میں، بچپن کی شادی کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے بہت سی اہم کوششیں کی گئی ہیں، تاہم ایک رپورٹ میں ان کوششوں کو ناکافی پایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج بھی ملک میں ہر پانچ میں سے ایک لڑکی اور ہر چھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے…
مزید پڑھیں »شاہی عیدگاہ مسجد متھرا، اتر پردیش میں واقع ہے۔ بنارس کے گیان واپی مسجد کے بعد اب عدالت نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد احاطے میں سروے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی مندرکے تنازعہ پر الہ آباد ہائی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار شریاس تلپڑے کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ اداکار آج کل اپنی آنے والی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے، گزشتہ…
مزید پڑھیں »16 دسمبر کی وہ خوفناک رات، جب دہلی سمیت پورے ملک میں سنسنی پھیل گئی 16 دسمبر 2012 کی تاریخ ہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، جس لمحے اس کا ذکر ہوتا ہے، ذہن اداس ہوجاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ایک معصوم بیٹی کے ساتھ کچھ…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا کے قریب دھنی پور میں مسجد محمد بن عبداللہ…
مزید پڑھیں »








