سرورق

راجیش کھنہ: بالی وڈ کے وہ سُپر اسٹار جنہیں لڑکیاں اپنے خُون سے خط لکھتی تھیں

راجیش کھنہ مستانی چال، جادوئی آنکھیں، دلکش آواز اور سر کو ایک خاص انداز میں جھٹکنے والے بالی وڈ کے ’بابو موشائے‘ کی ایک دنیا دیوانی تھی۔ان کی زبان سے ادا کیے گئے مکالمے ’زندگی بڑی ہونی چاہیے لمبی نہیں‘ یا پھر ’آئی ہیٹ ٹیئرز‘ ایک عرصے تک نوجوانوں کی…

مزید پڑھیں »

’’فلم انڈسٹری میں ساحرؔ دنیائے شاعری کا شہزادہ مشہور تھے‘‘

ساحرؔلدھیانوی کا حقیقی نام عبدالحئی تھا، انہوںنے بچپن اور نوجوانی میں بہت سی سختیاں جھیلی تھیں۔ ۱۹۳۷ء میں میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ مزید تعلیم کیلئے گورنمنٹ کالج لدھیانہ میں پھر دیال سنگھ کالج کا رخ کیا ۔ ساحرؔ نے شاعری کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیاتھا،…

مزید پڑھیں »

شہادت بابری مسجد سے رام مندر کی تعمیر تک-رام پنیانی

جب ہندوستان نے آزادی حاصل کی اس کے بعد ہمارے ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے جو تقریر کی ساری دنیا میں اس تقریر اور خطاب کو Tryst with Destiny کے نام سے جانا جاتا ہے اور ان کی اس تقریر نے ہندوستان کے مستقبل کا…

مزید پڑھیں »

’نہیں میں تم کو اس برس دسہرہ کا جشن منانے نہیں لے جاؤں گا‘-ظفر آغا

یہ ذکر ہے جنگ آزادی کے دور کا۔ جواہر لال نہرو ولایت سے وکالت کی ڈگری حاصل کر کے واپس وطن الٰہ آباد آچکے تھے اور واپس آتے ہی اپنے والد موتی لال نہرو کی طرح ملک کی تحریک آزادی میں پوری شد و مد سے کود پڑے تھے۔ نہرو…

مزید پڑھیں »

پرانے شہر میں میٹرو ریل چلانے کے منصوبہ کا جائزہ

تاریخی عمارتوں کو مربوط کرتے ہوئے ٹورازم سرکٹ تیار کرنے کی ہدایت ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا جائزہ اجلاس حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میٹرو ریل کی توسیع اور راہداریوں کی تبدیلی کا پھر ایک مرتبہ جائزہ لیتے ہوئے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدہ پورا کرکے اقتدار پانے کے پہلے ماہ ہی سرکاری ملازمین اور وظیفہ یاب ملازمین کو 4 جنوری کو ہی تنخواہیں کی اجرائی یقینی بنادی ہے جس پر سرکاری ملازمین اور پنشنرس نے مسرت کا اظہار کرکے کانگریس حکومت اور چیف منسٹر…

مزید پڑھیں »

سیلفی پوائنٹس مودی کی شہرت میں چار چاند لگانے کی کوشش-روش کمار

ہندوستان میں حکومتیں چاہے وہ مرکزی حکومت ہو یا ریاستی حکومتیں ہوں کئی اسکیمات اور پروگرامس بناتی ہیں، یہ اسکیمات عوام کیلئے مفید ہوں یا نہ ہوں‘ ان سے عوام کا فائدہ ہورہا ہے یا نہیں‘ حکومتیں یہ کبھی نہیں دیکھتیں بلکہ وہ جانتی ہیں کہ تشہیر کیلئے ایسی اسکیمات…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو گینگ ریپ کیس: سپریم کورٹ 8 جنوری کو مجرموں کی معافی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی

 نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ پیر 8 جنوری کو بلقیس بانو کے قصورواروں کی سزا معافی کیس کے سلسلے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے اس سے قبل درخواستوں کے ایک بیچ کی سماعت کی تھی جس میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کو دی گئی…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: بے حجاب خواتین پر نازیبا تبصرہ، مذہبی اسکالر کیخلاف ایف آئی آر

کوزی کوڈ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کی کوزی کوڈ سٹی پولیس نے شہر کے ایک ممتاز عالم دین کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مولوی کے خلاف الزامات ہیں کہ اس نے ایک ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران خواتین مخالف تبصرے کیے تھے۔ کہا تھا کہ حجاب نہ پہننے والی مسلم…

مزید پڑھیں »

مطلقہ مسلم خاتون عقدثانی کے بعد بھی پہلے شوہر سے نان ونفقہ کی حقدار: ہائی کورٹ

ممبئی،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے ایک تازہ فیصلہ دیا ہے کہ مسلم خواتین (طلاق پر حقوق کے تحفظ) ایکٹ 1986 کے تحت طلاق اور دوسری شادی کے بعد بھی، مسلم خاتون اپنے پہلے شوہر سے کفالت کی حقدار ہے۔ جسٹس راجیش پاٹل نے کہا کہ مذخورہ قانون کی دفعہ 3(1)(اے)…

مزید پڑھیں »
Back to top button