سرورق

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کا اسرائیل دورہ، یرغمالیوں کے اہل خانہ سے ملاقات

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اپنے شوہر جیرڈ کشنر کے ساتھ اسرائیل پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے 7 اکتوبر کے حملوں سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔ معلومات کے مطابق ایوانکا اور ان کے شوہر جمعرات (21…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر سفاکانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولہ باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر…

مزید پڑھیں »

نصف صدی قید کے بعد بے گناہی کا ثبوت اور جیل سے رہائی

نیویارک،22دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک امریکی عدالت نے 48 برس کی قید کے بعد ایک شخص کو قتل کے الزام سے بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔ یہ امریکہ میں غلط طور پر دی جانے والی سزا میں اب تک کی طویل ترین قید و بند ہے۔امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک جج…

مزید پڑھیں »

شجاعیہ کالونی پر کنٹرول حاصل کرلیا، اسرائیل، 19 صہیونی فوجی ہلاک کئے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کے علاقے شجاعیہ کالونی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس علاقے میں ہونے والی لڑائی کو جاری جنگ میں اب تک کی سب سے خوفناک لڑائی قرار دیا گیا ہے۔فوج نے ایک بیان میں مزید…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ہلاک تین اسرائیلیوں کے متعلق حیران کن انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں غلطی سے تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے اعتراف کے بعد اس حوالے سے نئی معلومات سامنے آئے ہیں۔یہ تفصیلات فوجی کتے پر نصب GoPro کیمرہ کی فوٹیج سے متعلق ہیں ،جسے اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے…

مزید پڑھیں »

حماس ہتھیار ڈال دے یا پھر موت کو قبول کرنے کے لیے تیار رہے : یاھو

مقبوضہ بیت المقدس،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ حماس کے ارکان یا تو ہتھیار ڈال دیں یا موت قبول کریں۔ انہوں نے مزید کہا حماس کو ختم کرنے کے بعد میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کروں گا کہ غزہ کو دوبارہ کوئی…

مزید پڑھیں »

بی آر ایس حکومت نے ریاست کے مالی نظام کو تباہ کردیا

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس حکومت نے ریاست کے مالی نظام کو تہس نہس کردیا ہے۔ حقائق کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے وائیٹ پیپر جاری کیا گیا کسی کو بدنام کرنے یا سیاسی انتقام کیلئے نہیں۔ اسمبلی میں وائیٹ پیپر کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں 500 روپیوں میں گیاس سیلنڈر کانگریس کی یوم تاسیس کے موقع پر عمل آوری متوقع ، تیاریاں جاری

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت تلنگانہ 28 ڈسمبر کو کانگریس کے 138 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابات سے قبل کئے گئے ایک اور وعدہ پر عمل آوری کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے 500 روپئے میں ایل پی جی گیاس سیلنڈر کی جو…

مزید پڑھیں »

کالیشورم پراجکٹ پر ریونت ریڈی اور ہریش راؤ میں نوک جھونک

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ اسمبلی میں کالیشورم پراجکٹ کے مسئلہ پر چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بی آر ایس رکن اسمبلی ہریش راؤ کے درمیان نوک جھونک ہوئی جس میں دونوں نے کالیشورم پراجکٹ میں مبینہ بدعنوانیوں پر اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی۔ ایوان میں معاشی صورتحال پر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ 6 لاکھ کروڑ سے زائد کا مقروض، کانگریس حکومت 6 ضمانتوں پر عمل آوری کی پابند

(اسمبلی میں معاشی صورتحال پر وائیٹ پیپر ) حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ حکومت نے ریاست کی معاشی صورتحال پر  قانون ساز اسمبلی میں وائیٹ پیپر پیش کیا۔ ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر فینانس بھٹی وکرامارکا نے 40 صفحات پر مشتمل وائیٹ پیپر انگلش اور تلگو میں ایوان میں پیش کرتے ہوئے مختص…

مزید پڑھیں »
Back to top button