سرورق

پوتی کو کھودینے والے غزہ کے دادا کی نئی ویڈیو نے دنیا کو رُلا ڈالا

غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند روز قبل ایک دل گرفتہ کر دینے والے ویڈیو میں نظر آنے کے بعد فلسطینی دادا نئے ویڈیو کلپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر آگئے۔ ویڈیو کلپ میں فلسطینی شیخ کو اپنی پوتی کو چومتے ہوئے، اس سے دعا مانگتے اور اس کے لیے چوٹی بناتے ہوئے، روح…

مزید پڑھیں »

کیا ہے وردھمان فاؤنڈیشن شکن اوسوال اسکالرشپ؟

کیا ہے Vardhman Foundation Shakun Oswal Scholarship وردھمان ٹیکسٹائل لمیٹڈ ؟ وردھمان ٹیکسٹائل لمیٹڈ ہندوستان کا سب سے بڑا عمودی طور پر مربوط ٹیکسٹائل مینوفیکچرر ہے جو ٹیکسٹائل کی صنعت میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، جس نے ہندوستان کے ٹیکسٹائل کے منظر نامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا…

مزید پڑھیں »

پی ا یم مودی نے لڑاکا طیارے تیجس میں اُڑان بھر فضاؤں کی سیرکی

بنگلورو،25نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے بنگلورو میں لڑاکا طیارے تیجس میں اڑان بھری ہے۔ انہوں نے ہفتہ (25 نومبر 2023) کو بنگلورو میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل)کا دورہ کیا۔ پی ایم او کے مطابق وہ تیجس جیٹ کے مینوفیکچرنگ ہب کا معائنہ کرنے آئے تھے۔مودی حکومت دفاعی مصنوعات…

مزید پڑھیں »

سالگرہ پر دبئی گھمانے سے منع کرنے پر بیوی نے گھونسہ مارکر شوہر کا قتل کردیا

پونے،25نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پونے میں ایک 36 سالہ شخص کو اس کی بیوی نے گھونسہ مار قتل کر دیا۔ بیوی نے شوہر کی ناک پر زور سے گھونسہ مارا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ بیوی اپنی سالگرہ منانے دبئی جانا چاہتی تھی لیکن شوہر اس کے لیے تیار نہیں…

مزید پڑھیں »

ٹی وی صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس مجرموں کی سزا پر فیصلہ محفوظ، ساکیت عدالت آج سنائے گی سزا

نئی دہلی،24نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی خاتون ٹی وی صحافی سومیا وشواناتھن کے قتل کیس کی سماعت آج (24 نومبر) کو ساکیت عدالت میں ہوئی۔ ساکیت عدالت نے مجرموں کو سزا سنانے کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت مجرموں کی سزا کا اعلان آج بروز ہفتہ (25 نومبر) دوپہر 2:30 بجے…

مزید پڑھیں »

مرکز میں صرف تین ماہ تک رہے گی مودی حکومت: ممتا بنرجی

کولکتہ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو مرکز کی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ مرکز میں مودی حکومت مزید تین ماہ تک قائم رہے گی۔ اس کے ساتھ ہی ٹی ایم سی چیف نے گائے کی اسمگلنگ کا معاملہ…

مزید پڑھیں »

الشفا اسپتال سے ریسکیو کیا جانے والا ’انس ‘ماں کی آغوش میں واپس آگیا

غزہ ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کے الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد وہاں سے ریسکیو کیے جانے والے 31 بچوں کو جنوبی غزہ پہنچانے کے بعد ایک فلسطینی ماں اپنے بچے کو نہیں ڈھونڈ سکی تھی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق رفح کے اسپتال میں پہنچائے جانے والے نوزائیدہ انس کو…

مزید پڑھیں »

جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل

تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے مکینوں کو جنگ بندی کے نفاذ کے آغاز کا انتظار ہے مگر اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ "جمعہ سے پہلے” لڑائی ختم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی غزہ میں یرغمالیوں کی…

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے 1978 میں جنوبی لبنان پر حملہ کیوں کیا تھا؟

بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہزاروں فلسطینیوں کی 1948ء سے1967ء کی مدت کے دوران آمد نے لبنان کی آبادی کو مسلم آبادی کے حق میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد لبنان میں عیسائی اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں…

مزید پڑھیں »

ہیومن رائٹس واچ کا چین پر مساجد کو مقفل کرکے تباہ کرنے کا الزام

لندن،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انسانی حقوق کی معروف تنظیم…

مزید پڑھیں »
Back to top button