سرورق

گیانواپی مسجد اراضی تنازعہ ، متعلقہ عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک کیلئے ملتوی

نئی دہلی، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد زمین کی ملکیت تنازعہ سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ وقت کی کمی کی وجہ سے کیس…

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے ٹک ٹاک اسٹارز کے قبول اسلام کی وجہ بن گئے

لندن، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔برطانوی…

مزید پڑھیں »

میسی اور اہلیہ کے تعلقات بحران کا شکار، کیا طلاق قریب آ رہی؟

 ارجنٹائن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ارجنٹائن کے صحافی گونزالو واسکیز نے انکشاف کیا کہ انٹر میلان سٹار اور ورلڈ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے حالیہ فاتح لیونل میسی کو اپنی اہلیہ انٹونیلا روکوزو  کے ساتھ حقیقی بحران کا سامنا ہے جس سے ان کے تعلقات کو خطرہ ہے اور ان کے درمیان…

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے بیٹے کے متنازع تبصرے سے پھر غصے کی آگ بھڑک گئی

نیویارک، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر میامی میں اسرائیل کی سڑک کے بیچوں بیچ آرام کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کرکے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے بیٹے نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنازع کو جنم دیا ہے۔ اسرائیلی شہری پہلے ہی یہ سوال کر رہے ہیں کہ آیا…

مزید پڑھیں »

پیرس: نپولین بونا پاٹ کی ٹوپی تقریباً بیس لاکھ ڈالر میں نیلام

پیرس، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانسیسی شہنشاہ نپولین بوناپارٹ کی ایک بائیکورن ٹوپی پیرس کے ایک نیلامی گھر میں ریکارڈ 19 لاکھ 32 ہزار یورو میں فروخت ہوئی۔ نیلام کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ نپولین کے پاس ایسی 120 ٹوپیاں تھیں۔ فرانس کے شہنشاہ نپولین بوناپارٹ کا ایک ہیٹ اتوار کے…

مزید پڑھیں »

غزہ:انڈونیشی اسپتال پر قیامت ڈھا دی گئی،اسرائیلی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی قابض فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جنگ جاری ہے۔ اسپتالوں کے خلاف تازہ جارحیت کے نتیجے انڈونیشی اسپتال میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں زخمی، مریض اور دوسرے شہری شامل ہیں۔ 7 اکتوبر کو غزہ کی…

مزید پڑھیں »

وشاکھا پٹنم:ماہی گیری بندرگاہ میں آگ لگنے سے40 کشتیاں جل کرخاکستر

امراواتی، 20نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے ماہی گیری کے بندرگاہ میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک کشتی سے شروع ہونے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے40 کشتیوں تک پھیل گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا چونکانے والا خلاصہ: پانچ ریاستوں میں 1760 کروڑ روپے سے زیادہ کا سامان، نقدی اور شراب ضبط

نئی دہلی، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ پانچ پولنگ والی ریاستوں میں 1,760 کروڑ روپے سے زیادہ کی مفت چیزیں، منشیات، نقدی، شراب اور قیمتی اشیاء ضبط کی گئی ہیں، یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ سب ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے تھے۔…

مزید پڑھیں »

عرب، مسلم ممالک کے وزرا کا چین کا دورہ، غزہ پر جنگ کے فوری خاتمے پر زور

بیجنگ، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تباہ شدہ فلسطینی علاقے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کے لیے دباؤ بڑھانے کی خاطر عرب اور مسلم وزرا کا وفد اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کو بیجنگ پہنچا جہاں انہوں نے غزہ پر جنگ فوری خاتمے مطالبہ کیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق…

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے شفا اسپتال سے کئی نعشیں غائب کردی ہیں: حماس

غزہ، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس تحریک کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوج کو اس کے ارکان، افسروں اور ساز و سامان کے لحاظ سے نقصان پہنچایا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے کہا اسرائیل چوبیس گھنٹے اپنا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب…

مزید پڑھیں »
Back to top button