سرورق

دہلی پولیس نے محمد شامی پر کیا ایک دلچسپ ٹویٹ

نئی دہلی ، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وان کھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ ہندوستان نے جیت لیا۔ 2019 میں بھارت کو فائنل سے باہر کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 70 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ فتح کے ہیرو رہنے والے محمد شامی کی چاروں طرف سے تعریف ہو رہی…

مزید پڑھیں »

دہلی میں فرضی ڈاکٹروں پر سرجری کرنے کا الزام، چار گرفتار

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے جس کے لوگ خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے لوگوں کی سرجری انجام دیتے تھے۔ پولیس نے اس گینگ کے لیے کام کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان…

مزید پڑھیں »

مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کا یوگی کے نام خط یوپی:مدرسوں میں 90-95 فیصد بچے پسماندہ برادری سے ہیں

لکھنؤ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین نے سی ایم یوگی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے یہ خط یوپی میں چل رہے مدارس کی پہچان کو لے کر لکھا ہے۔خیال رہے کہ یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے یوپی میں چل رہے مدارس کو پہچان…

مزید پڑھیں »

متھرا مسجد معاملہ: سروے مکمل کرنے کی ہندو فریقین کی عرضی، الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

الٰہ آباد، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں آج (16 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

مزید پڑھیں »

مکار یہودی فوج کی مکاری : کیمرے کے سامنے بزرگ فلسطینی کی مدد، بعد میں گولی مار کر کیا قتل

غزہ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کو 40 دن ہوگئے ہیں۔ اس دوران اسرائیل کی جانب سے سفاکیت کے بہت سے مظاہر دیکھنے میں آئے۔ دلوں کو لرزا دینے والی کہانیاں آئے روز سامنے آرہی ہیں۔ صہیونی سفاکیت کی ایک ایسی ہی نئی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

50 یرغمالیوں کی رہائی، 3 روزہ جنگ بندی:حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک متوقع معاہدہ

دبئی، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ہونے والی بات چیت سے واقف ایک ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ قطر تین روزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 50 سول یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے تک پہنچنے…

مزید پڑھیں »

حملے سے قبل ایران نے حماس کو ہتھیارسازی کی تربیت دی تھی: اسرائیلی حکام

مقبوضہ بیت المقدس، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا کہ ایران نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں حملہ کرنے سے پہلے حماس کو اپنے ہتھیار تیار کرنے میں مدد کی کوشش کی۔ غزہ کے باہر حماس کے ایک پک اپ ٹرک میں کمپیوٹر کے اندر سے ملنے والی ایک…

مزید پڑھیں »

ایران حماس کی جانب سے جنگ نہیں کرے گا،علی خامنہ ای کا اسماعیل ھنیہ کو جواب

تہران، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تین سینئر عہدیداروں نے انکشاف کیا کہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کو نومبر کے اوائل میں تہران میں ملاقات کرتے ہوئے واضح پیغام بھیجا تھا کہ حماس نے ایران کو 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملے…

مزید پڑھیں »

نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی، 8 مسافر جھلسے

اٹاوہ، 15نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)   اٹاوہ میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت…

مزید پڑھیں »

انڈے بیچنے پر مسلم شخص گرفتار،گرفتاری پر لوگوں نے اٹھائے سوال

ہری دوار، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے ہندو مذہبی اہمیت کے حامل شہر ہریدوار کے ہر کی پوڑی علاقے میں ایک مسلم شخص کو مقامی پولیس نے انڈے بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے شخص کا نام نظام الدین ہے اور اس کا تعلق…

مزید پڑھیں »
Back to top button