سرورق

خاکروب نے 20 ٹن کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی کھوئی ہوئی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔

الابامہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الابامہ میں سینیٹڑی کا کام کرنے والی نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کے مطابق انہیں ایٹمور کی ایک رہائشی خاتون کی کال موصول ہوئی۔خاتون کے مطابق اس کے شوہر نے 2 روز قبل غلطی سے شادی کی انگوٹھی کوڑے دان میں…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بمباری میں کم عمر ترین یرغمالی ہلاک ہوگیا: حماس

غزہ،30نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ 10 ماہ کا بچہ کفیر بیباس، اس کا 4 سالہ بھائی ارییل اور ان کی والدہ شیری سلورمین اسرائیلی بمباری میں مارے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ القسام کے اعلان کی تصدیق کر رہی…

مزید پڑھیں »

سو سالہ پاکستانی خاتون خانہ کعبہ میں ہندوستانی بھانجی سے دوبارہ مل گئیں

جدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 105 سالہ پاکستانی خاتون اس ماہ خانہ کعبہ میں اپنی ہندوستانی بھانجی کے ساتھ ایک ملاقات میں دوبارہ مل گئیں جو ان کے نزدیک گویا ایک  خواب پورا ہونے  کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا، یہ ایک دوہری نعمت ہے جو زندگی کے آخری سالوں میں یہ…

مزید پڑھیں »

جنین میں اسرائیلی فوج نے دو کم سن بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا

جنین :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غرب اردن کےشمالی شہر جنین میں دو فلسطینی بچے اسرائیلی نشانہ بازوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک آٹھ سالہ بچہ اور ایک ٹین…

مزید پڑھیں »

خواتین کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

دہلی،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک 28 سالہ نوجوان کو دہلی پولیس نے مبینہ طور پر متعدد لڑکیوں کو جنسی طور پر واضح پیغامات بھیجنے اور ان سے جنسی عمل کی تصاویر طلب کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا ہے۔خبر کے مطابق یہ گرفتاری گزشتہ سال 30 نومبر کو ایک خاتون کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

پُراسرار سائبر حملہ: اسرائیل میں ایمبولینس اور پولیس حکام سے رابطہ منقطع

مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں ہونے والے ایک اچانک اور پراسرار سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی ایمبولینس، پولیس اور فائر سروسز کے ساتھ مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔منگل کو سائبر حملے کی روک…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ بعد ملبے تلے سے زندہ نکالی گئی بچی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…

مزید پڑھیں »

جنونی دولہے نے دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرنے کے بعد کرلی خود کشی

تھائی لینڈ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تھائی لینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے قتل عام نے پورے ملک میں غم و غصے اور صدمے کی لہر دوڑا دی۔تھائی دلہن کو یہ معلوم تھا کہ اس کا ہونے والا دلہا ہی عین شادی جیسے خوشی کے موقعے پر اسے موت کے…

مزید پڑھیں »

گجرات ہائی کورٹ نے اذان کے لیے استعمال ہونے والے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کی عرضی کو مسترد کر دیا،عدالت نے مندر کی آرتی پر سوالات کئے

گجرات :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کئی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، اسی طرح کی ایک PIL گجرات ہائی کورٹ پہنچی، جس میں مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا…

مزید پڑھیں »

سات کشمیری طلباء انڈیا کی شکست پر خوشی منانے کے پاداش میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار

سری نگر،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں ایک یونیورسٹی کے سات طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان تمام طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منایا تھا۔ اس کے علاوہ ان طلباء پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے…

مزید پڑھیں »
Back to top button