سرورق

نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی، 8 مسافر جھلسے

اٹاوہ، 15نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)   اٹاوہ میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت…

مزید پڑھیں »

انڈے بیچنے پر مسلم شخص گرفتار،گرفتاری پر لوگوں نے اٹھائے سوال

ہری دوار، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے ہندو مذہبی اہمیت کے حامل شہر ہریدوار کے ہر کی پوڑی علاقے میں ایک مسلم شخص کو مقامی پولیس نے انڈے بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے شخص کا نام نظام الدین ہے اور اس کا تعلق…

مزید پڑھیں »

6 ویں سے 12ویں تک سوشل سائنس کے نصاب میں ہوگی تبدیلی، این سی ای آر ٹی کمیٹی قائم

نئی دہلی، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا کی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے اسکولی تعلیم میں ایک اہم تبدیلی کا آغاز کیا ہے۔نیشنل سلیبس اینڈ ٹیچنگ لرننگ میٹریل کمیٹی (این ایس ٹی سی) کے تحت مشیل ڈنینو کی سربراہی میں 35 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ

نیویارک، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر تاریخی مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت منتخب…

مزید پڑھیں »

غزہ کا الشفاء اسپتال فلسطینی شہداء کی سب سے بڑی اجتماعی قبر کا گہوارہ بن گیا

غزہ، 15نومبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کا سب سے بڑا ’الشفاء اسپتال‘ اب کسی چار دیواری کے اندر اور فوجی محاصرے میں ایک یا ایک سے زائد اجتماعی قبروں کا گہوارہ بن جائے گا۔ منگل کے روز اسرائیلی فوج کے محاصرے میں اور اسرائیلی نشانچی کی گولیوں کی زد میں الشفاء اسپتال کے…

مزید پڑھیں »

دنیا کی دوسری مہنگی ترین نیلامی،61 برس پرانی فیراری پانچ کروڑ ڈالر میں فروخت

نیویارک، 15نومبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیویارک کے ایک نیلام گھر میں 61 برس پرانی فیراری کار پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کے عوض فروخت ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے نیلام گھر کے لگژری کاروں سے متعلق ذیلی ادارے آر ایم سوتھبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ…

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن کیخلاف غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر

لندن، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کیخلاف غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔شہری آزادیوں کے گروپ کی ویب سائٹ…

مزید پڑھیں »

عورت قرآن کی نظر میں

عورت تمام ادیان نے جہاں عورت کے متعلق پست خیالات کا اظہار کیا جس کی بنا پر اسے انسانیت کے کندھوں پر ہمیشہ ایک بار سمجھا گیا چنانچہ قدیم دنیا کا ذرہ ذرہ اس کے خون کا پیاسا اور چپا چپا اس کی ذات کا خواہاں اور اس کی عزت…

مزید پڑھیں »

رات آرام کے لیے بنائی گئی ہے

اللہ تعالیٰ نے رات آرام کے لیے بنائی ہے، لیکن لوگوں میں دیر رات تک جاگنے کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ نیند ہی نہیں آتی۔ مسلمان کے لیے صبح چار بجے تو بستر چھوڑنے کا وقت ہو جاتا ہے، لیکن اب لوگ اس…

مزید پڑھیں »

خواتین کا منشیات کا استعمال

بابرہ وانی ایک صبح ذکرہ (نام بدلا ہوا) سرینگر کے ڈاون ٹاؤن علاقے میں پولیس کنٹرول روم کے زیر انتظام ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کے باہر میڈیکل شاپ کے باہر انتظار کر رہی تھی۔ وہ اپنے ہاتھ رگڑ رہی تھی، بظاہر گھبرائی ہوئی تھی کیونکہ اس کے آس پاس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button