سرورق

کویت کا فلسیطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے دو ملین ڈالر کا عطیہ

کویت سٹی، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن میں کویتی سفیر حمد المری نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کیلیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کو دو ملین ڈالر کا اپنا حصہ ادا کیا ہے۔کویت کے سرکاری خبررساں ادارے کونا کے مطابق کویتی سفیر نے انروا میں تعلقات خارجہ کی ڈائریکٹر…

مزید پڑھیں »

قدیم انجنوں کے ساتھ پیرا گلائیڈرز نے غزہ کی پٹی پر اپنی شناخت کیسے بنائی؟

مقبوضہ بیت المقدس، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ دو روز سے جاری لڑائی کے دوران پہلی بار فلسطینی عسکریت پسندوں نے گلائیڈرز کا استعمال کرکے اسرائیل پر کاری ضرب لگائی۔اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس یہ اندازہ لگانے میں ناکام رہے۔ ان انجنوں کا اسرائیلی فوجی سطح پر حساب…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا باضابطہ طور حالت جنگ کا اعلان ، مگر اس کا مطلب کیا ہے؟

لندن، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صہیونی حکومت نے 50 سال میں پہلی بار غزہ کی پٹی کے علاقے کے ساتھ حالت جنگ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی محکمہ دفاع اور سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ سرکاری طور پر جنگ کا اعلان کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو…

مزید پڑھیں »

فلسطین دھڑوں اور اسرائیل کی 15 برس میں 4 جنگیں

لندن، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ان کا فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے۔ حماس نے 5 ہزار راکٹ فائر کرکے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ فلسطینی جماعت کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے زمینی، فضائی اور سمندری راستوں سے…

مزید پڑھیں »

حماس کا مقصد سعودی اسرائیل تعلقات کے قیام کو روکنا ہوسکتا ہے: بلنکن

نیویارک ، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی ممکنہ بحالی میں خلل ڈالنا حماس کے حالیہ حملوں کے محرکات میں شامل ہو سکتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف امریکی نیوز چینلز سے بات کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

اسباب,پتہ کی پتھری کی وجوہات

"پتہ میں پتھری کا خطرہ خواتین، موٹاپے، خاندانی تاریخ اور تیزی سے وزن کم کرنے جیسے عوامل سے بڑھ جاتا ہے، مگر صحیح غذا اور طب یونانی ادویات سے اس سے بچاؤ اور علاج ممکن ہے۔"

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی-صحت خراب کرنے والے ہوائی اجزاء

حرارت: انسانی دماغ حرارت عزیزی قائم رکھنے کا مرکز ہے ۔ انسانی دماغ کی ساخت اس طرح کی ہے کہ انسان کا جسم بیرونی حرارت کی کمی اور زیادتی سے مرتب ہونے والے اثرات کو قابو میں رکھتا ہے جو صحت کی خرابی سے کمزوری پیدا ہوجاتی ہے یا نشہ…

مزید پڑھیں »

باورچی خانے کے تین کرشماتی مصالحے

کچن میں رکھے ہوئے مصالحے نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ بہت سے مسائل کو دور کرنے میں بھی کارگر سمجھے جاتے ہیں۔خاص طور پر زیرہ، سونف اوراجوائن کے بیجوں کا مرکب آپ کو خطرناک بیماریوں سے دور رکھ سکتا ہے۔ اس میں…

مزید پڑھیں »

مفردات،روئی یا کپاس-حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفا خانہ بنگلور

مختلف نام: ہندی کپاس، روئی کا پودا، سنسکرت کارپاسی، سمندرانتا، بنگالی کار پاس، گجراتی کاپا، سنوجھاڑ، مراٹھی کاپسی، انگریزی کاٹن پلانٹ اور لاطینی میں گوسی پیم(Gossypium) کہتے ہیں۔ شناخت: کپاس کے پودے سارے ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں کثرت سے پیدا ہوتے ہیں۔یہ بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کی جاتی…

مزید پڑھیں »

معیاری کون,دیسی اور فارمی انڈے

انڈے پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں جبکہ ان میں کیلشیئم کی مقدار بھی کافی زیادہ ہوتی ہے اور وٹامن ڈی سمیت متعدد غذائی اجزا بھی جسم کو ملتے ہیں۔انڈوں کو پکانا بہت آسان ہوتا ہے اور مختلف طریقوں سے انہیں پکا کر کھایا جاتا ہے۔مگر کیا دیسی انڈے…

مزید پڑھیں »
Back to top button