سرورق

ماہر اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کے انتقال کی خبر افواہ نکلی

نئی دہلی، 10اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشہور نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیہ سین 89 کے انتقال کی خبر افواہ نکلی۔ پہلے تو یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی پھر مختلف ویب سائٹس پر بھی آگئی تھی مگر اب ان کی بیٹی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے دو رہنما شہید

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ حملوں میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے دو سینیر رہنما شہید ہوگئے غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے ارکان زکریا ابو معمر اور جواد ابو شمالہ غزہ پر صہیونی بمباری میں شہید ہو گئے۔ خان یونس میں تحریک حماس…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہیں: حماس

غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہے۔حماس کے مطابق یرغمال اسرائیلیوں میں دُہری شہریت والے روسی اور چینی بھی موجود ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے عرب میڈیا…

مزید پڑھیں »

ایران پر حملہ کی سوچ کی بھی غلطی نہ کی جائے، تہران کا قبل از وقت انتباہ

تہران ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس کی سرزمین پر حملہ کرنے کا نہ سوچے۔ ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ حماس…

مزید پڑھیں »

حماس کے ذریعہ گرفتار اسرائیلی جنگی قیدی یاہو حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے

غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے حریت پسندوں کے ہاتھوں بیسیوں اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کی گرفتاری جیسے واقعات صہیونی ریاست کے عوام کے جذبات کو ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی بحران سے زیادہ شدت کے ساتھ سامنے لائے ہیں جس سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن ایک شدید مخمصے سے…

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پر ہر حملے کے عوض ہم ایک اسرائیلی یرغمالی کو تہہ تیغ کریں گے: حماس

غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری دھڑے القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جب بھی غزہ میں شہریوں کو ان کے گھروں میں نشانہ بنایا تو وہ ایک اسرائیلی سویلین قیدی کو کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہلاک کر دے گا۔قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے پیر کی…

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں کیوں خاک چاٹنے پر مجبور ہوئیں؟

مقبوضہ بیت المقدس، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل پر فلسطینیوں کے ایک عسکری گروپ حماس کی جانب سے زمینی فضائی اور بحری راستوں سے ایک بڑے حملے میں، جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور لگ بھگ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اسرائیل کے اندر جھڑپیں جاری تھیں،انٹیلی جنس…

مزید پڑھیں »

قطر کی ثالثی میں زیر حراست اسرائیلی اور فلسطینی خواتین اور بچوں کے تبادلے پر مذاکرات

دوحہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خبر رساں ادارے رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ قطر کے ثالثوں نے حماس کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والی اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بارے میں حماس کے عہدیداروں سے فوری طور پر بات چیت کی ہے تاکہ اس کے بدلے میں اسرائیل کی جیلوں…

مزید پڑھیں »

پنجاب: ریفریجریٹر گیس میں دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل

پنجاب، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جالندھر ویسٹ کے اوتار نگر کی گلی نمبر 12 میں آگ لگنے سے ایک خاندان کی خوشیاں ہمیشہ کے لئے خاک میں مل گئیں۔پنجاب کے شہر جالندھر میں اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت ہو گئی۔…

مزید پڑھیں »

پانچ ریاستوں میں 7 نومبر سے ووٹنگ اور 3 دسمبر کو آئیں گے نتائج

نئی دہلی، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام ریاستوں کے نتائج 3 دسمبر کو آئیں گے۔ الیکشن کمیشن نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button