سرورق

مسابقت کی دوڑ: امریکہ اور چین ایک دوسرے کی جاسوسی میں مصروف: ذرائع

لندن،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دُنیا کے دو بڑے ممالک امریکہ اور چین کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی جاسوسی کی کوشش میں بھر پور انداز میں مصروف ہیں۔امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن…

مزید پڑھیں »

 سعودی عرب کے فرمانرواؤں کے مترجم منصور الخریجی انتقال کرگئے

ریاض،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بہ طور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی ہفتے کے روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔الخریجی وہ شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

حمل کی تیاری سے متعلق چند نکات

آپ جس بچے کی توقع کر رہے ہیں اس کی ایک مطلوبہ ماحول میں ترقی اور نشوونما ہو، اور حمل کی کسی بھی پیچیدگی کے خطرہ کو کم سے کم کیا جا سکے۔زیادہ سے زیادہ غذائیت حاصل کرنے کے لئے متوازن غذا برقرار رکھیں۔ ہر روز کھانے کے 5 گروپ…

مزید پڑھیں »

کیا صدام حسین پیسے اور جائیداد کے شوقین تھے؟ ان کی دولت کے بارے میں نئے انکشافات

بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگرچہ عراق کے سابق صدر صدام حسین کے پھانسی کو کئی سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی گرفتاری سے قبل ان کی زندگی کی تفصیلات کے بارے میں معلومات اب بھی حیرت اور دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔صدام کی ہنگامہ خیز زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات…

مزید پڑھیں »

پنجاب: گینگسٹرگولڈی برار کے ساتھیوں کی تلاش میں کئی مقامات پر چھاپے

چنڈی گڑھ، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب پولیس جمعرات کو گینگسٹر گولڈی برار کے قریبی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ایکشن میں نظر آئی، جو کینیڈا اور برطانیہ میں اپنا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں خفیہ آپریشن صبح 7 بجے شروع کیا گیا۔ پولیس نے جمعرات کو پنجاب میں…

مزید پڑھیں »

کناڈا : خالصتانی لیڈر گینگ وار میں ہلاک، پنجاب سے جعلی پاسپورٹ پر ہوا تھا فرار

نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خالصتان کے حامی رہنما ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل پر ہندوستان اور کینیڈا میں آمنے سامنے ہیں، اسی دوران ایک اور خالصتانی رہنما سکھدل سنگھ گل عرف سکھا ڈناکے Sukhdool کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق وہ پنجاب سے جعلی…

مزید پڑھیں »

ٹرین حادثات میں ایکس گریشیا رقم میں 10 گنا اضافہ، ریلوے بورڈ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق انڈین ریلوے بورڈ نے ٹرین حادثے میں موت یا زخمی ہونے کی صورت میں ادا کی جانے والی ایکس گریشیا رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اس رقم میں آخری بار 2012 اور 2013 میں نظر ثانی کی گئی تھی۔ بورڈ…

مزید پڑھیں »

فلسطینی علاقوں میں نئی اسرائیلی فوجی کارروائیاں، 6 ہلاکتیں،41 زخمی

غزہ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اور غزہ پٹی میں بدامنی کے نئے واقعات اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں چھ فلسطینی مارے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں تین مبینہ فلسطینی عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔یہ نئی ہلاکتیں تشدد کے اس سلسلے کی تازہ ترین کڑی…

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کرلی

اسلام آباد، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی Naila Kiani نے آٹھ ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی۔نائلہ کیانی آٹھ ہزار میٹر سے بلند نو چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے…

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں اہم ہوگا : بن سلمان

 ریاض ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو سعودی عرب بھی ایسا ہی کرے گا تاکہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رہے۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو ایک انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button