سرورق

جرمنی میں ماہر کارکنوں کی بھرتیاں،روزگار کے بہتر مواقع-پروین کمال

آج کل یوروپی خواتین میں بہت ساری تبدیلیاں لائی جارہی ہیں کیونکہ اس وقت ساری دنیا میں افراط و تفریط پھیلی ہوتی ہے ۔ خواہ وہ کویڈ کی وجہ سے ہو یا روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث ، لیکن حالات پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے ۔ چنانچہ…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین سے لیکر نوح تک نفرت کی آگ ۔ کون ذمہ دار ؟ روش کمار

چلتی ٹرین میں چیتن سنگھ نام کا ایک آر پی ایف کانسٹبل اپنی بندوق سے چار لوگوں کا قتل کردیتا ہے ۔ وزیر ریلوے اس خطرناک واقعہ کی مذمت میں ایک ٹوئیٹ تک نہیں کرتے ہیں ۔ حالانکہ وہ یہ پیام دے سکتے تھے کہ ریلوے میں ایسی حرکات برداشت…

مزید پڑھیں »

مگرمچھ کے جبڑوں سے خاتون کرشماتی طور پر بچ گئی

جکارتہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈونیشیا میں ایک خاتون مگرمچھ کے جبڑوں میں 90 منٹ تک پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور محفوظ رہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 جولائی کو انڈونیشیا کے کلیمانٹان صوبہ میں پام آئل کی شجر کاری میں کام کرنے والی 38 سالہ فلمیرا ڈی جیسزFalmira De Jesus جب کیٹا…

مزید پڑھیں »

آڈیو لیک اور عمران اس طرح پھنس گئے۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے پھنسنے کی پوری کہانی تفصیل میں جانئے۔

اسلام آباد کی نچلی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو مجرم قرار دے دیا۔ انھیں 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے فوری بعد اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو گرفتار کر لیا۔ رواں سال عمران کی یہ دوسری گرفتاری ہے۔توشہ…

مزید پڑھیں »

نوح میوات تشدد:کھٹر بلڈوزر کی کارروائی، 45 دکانیں منہدم ، بغیر نوٹس کارروائی کا الزام

نوح ،میوات ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فیضؔ نے یہ شعر اپنے وقت کے آمروں کے لیے کہا تھا، لیکن جب جب تشدد کی آڑ میں بلڈوزر کی صہیونی نواز کاروائی ہوتی ہے، تو بے ساختہ یہ شعر ہونٹوںپر مچل جاتا ہے کہ’ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے‘۔اطلاع کے…

مزید پڑھیں »

ایودھیا:آئندہ سال جنوری میں رام مندر کی افتتاحی تقریبات

ایودھیا ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریبات اگلے سال جنوری میں ہوں گی اور تین روز تک جاری رہیں گی۔رام مندر ٹرسٹ کے ممبر نے کہا تھا کہ اس ایونٹ کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کو خصوصی دعوت نامہ بھیجا جائے گا۔رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری…

مزید پڑھیں »

چندریان 3 چاند کے مدار میں پہنچ گیا، جانیں کب کرے گا سافٹ لینڈنگ

نئی دہلی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ہفتہ (5 اگست) کو کہا کہ چندریان -3 کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔اسرو نے جمعہ (4 اگست) کو بتایا تھا کہ خلائی جہاز کو چاند کے مدار میں رکھنے کا عمل 5 اگست کو شام…

مزید پڑھیں »

گیانواپی سروے کا دوسرا دن اے ایس آئی آج ریڈی ایشن تکنیک سے کرے گی جانچ، جانیں پہلے دن کیا پایا؟

وارانسی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی مسجد کے احاطہ کے اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن ہے۔ ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی ٹیم نے صبح 9 بجے سے دوبارہ اپنا سروے شروع کر دیا۔ آج ہندو یادگاروں اور دیواروں کی جانچ ریڈی ایشن (تابکاری) تکنیک…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ’االنصر‘ فٹ بال کلب ٹیم کے فٹ بالر سادیو نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

فٹ بالر سادیو مانے النصر کلب کے کھلاڑیوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کی ریاض،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے ’االنصر‘ فٹ بال کلب ٹیم کے متعدد ستاروں نے عرب کلبوں کے کنگ سلمان کپ کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔سعودی النصر کلب…

مزید پڑھیں »

برطانیہ: اخفائے معاشقہ کیلئے ہم وطنوں کو قتل کرنے والی پاکستانی ماں بیٹی مجرم قرار

لندن،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے ساتھیوں کے ہمراہ 2 ہم وطن پاکستانیوں کو دھوکے سے روڈ حادثے کا شکار بنانے والی پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ انسرین بخاری برطانوی عدالت میں قصوروار پائی گئیں ہیں۔فروری 2022 میں 2…

مزید پڑھیں »
Back to top button