سرورق

سہارا میں پھنسی رقم حاصل کرنے کے لیے حکومت نے قائم کیا پورٹل

نئی دہلی ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ اور کوآپریٹیو کے وزیر امت شاہ نے آج سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ اس پورٹل کے ذریعے سہارا میں پھنسے سرمایہ کاروں کو ان کی رقم واپس مل جائے گی۔ سہارا انڈیا میں ملک بھر کے لاکھوں سرمایہ کاروں کے کروڑوں…

مزید پڑھیں »

لیوان ری لیشن میں طالبہ ہوئی حاملہ ، بچے کو دیا جنم اب بوائے فرینڈ پر ریپ، اور مار پیٹ کا لگایا الزام

دہرا دون ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے دہرادون میں بی بی اے کی ایک طالبہ نے اپنے بوائے فرینڈ پر ریپ اور مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ وہ اس کے ساتھ لیون ان رلیشب شپ میں رہتی تھی۔ اس دوران وہ حاملہ ہو گئی،اسی سال اس نے ایک بیٹی کو جنم…

مزید پڑھیں »

ماہانہ ایک کروڑ کمانے والے تسلیم نامی یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ

نئی دہلی ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس بے ضابطگیوں کے سلسلے میں یوٹیوبر کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اتر پردیش میں اس یوٹیوبر کے گھر پر چھاپے کے دوران 24 لاکھ روپے کی نقد رقم برآمد کی ہے۔…

مزید پڑھیں »

یونیفارم سول کوڈ کیخلاف مسلمان لا کمیشن کو رائے دیں: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی ، 18جولائی( آئی این ایس انڈیا ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بورڈ نے لا کمیشن سے یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) جیسے اہم مسئلہ پر رائے پیش کرنے کے لئے…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر کے بارے میں پولیس کا سنسنی خیز انکشاف سیما حیدر اپنے مبینہ عاشق سچن کے ساتھ نوئیڈا سے بھی ہونے والی تھی فرار

نئی دہلی ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی خاتون سیما حیدر گرفتار ہونے سے پریشان تھی۔ وہ اپنے 4 بچوں اور عاشق سچن مینا کے ساتھ فرار ہونے کی کوشش میں تھی۔نوئیڈا پولیس نے منگل کو بتایا کہ سیما بغیر ویزا کے غیر قانونی طور پر ہندوستان آئی تھی اور اپنے عاشق سچن…

مزید پڑھیں »

ایرنڈول جامع مسجد معاملہ اورنگ آباد ہائی کورٹ نے جلگائوں کلکٹر کے آرڈر پر اسٹے دیا

اورنگ آباد 18؍ جولائی:(ای میل) مہاراشٹر کے خاندیش علاقے کے ایرنڈول نامی شہر میں واقع 1861 سن عیسوی میں تعمیر جامع مسجد کو سی آرپی سی کی دفعہ 145 کے تحت مسجد کو مسلمانوں کے ذریعہ استعمال کرنے پر ضلع کلکٹر جلگائو ں امن متل کے ذریعہ روک لگانے والے…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا :بحر ہند سے نکلنے والی ایسی چیز جس نے پولیس اور سائنسدانوں کو حیران کردیا

سڈنی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا میں گزشتہ ہفتے سے ایک پراسرار اور نامعلوم دھاتی چیز کے بارے میں بحث جاری ہے۔ یہ گول شکل کی مشین نما چیز ریاست "ویسٹرن آسٹریلیا” کے دور دراز گرین ہیڈ ساحل سمندر پر آگئی ہے۔ یہ علاقہ دارالحکومت پرتھ سے 250 کلومیٹر سے زیادہ دور ہے۔ مقامی…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر سے سیما سچن تک-محمد مصطفی علی سروری

"سونچئے، غور کیجئے۔ اگر ٹی وی فلم اور نغموں سے دورِ حاضر میں فرار ممکن نہیں تو کیا ان ذرائع ابلاغ کا مثبت استعمال ممکن نہیں۔"

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کامودی پر طنز: پی ایم کو فرانس کی ’بیسٹل ڈے پریڈ‘ کا ٹکٹ رافیل سودے کی وجہ سے حاصل ہوا

نئی دہلی، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے منی پور تشدد کے حوالے سے یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس لیڈر نے پی ایم…

مزید پڑھیں »

چچا شرد پوار سے ملاقات کرنے پہنچے اجیت پوار کہا،خاندان سب سے پہلے آتا ہے، میں نے ضمیر کی آواز سنی

ناسک، 15جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے علیحدہ ہونے والے لیڈر نائب وزیر اعلی اجیت پوار ممبئی میں اپنے چچا اور این سی پی صدر شرد پوار کی رہائش گاہ پہنچے۔ گھر سے نکلنے کے بعد انہوں نے کہا کہ خاندان سب سے پہلے آتا ہے۔ اجیت پوار جمعہ کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button